تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِفْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْک کے معانیدیکھیے
اِفْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی کی عفت اور پاکدامنی پر تہمت لگانا
- تہمت، جھوٹا الزام، بہتان
- (مراداً) وہ الزام جو غزوۂ مصطلق سے واپسی میں منافقین نے ام المومنین حضرت عائشہؓ پر لگایا تھا جس کی تردید اور حضرت عائشہؓ کی برأت میں آیت نازل ہوئی
English meaning of ifk
Noun, Masculine
- accusing a woman of infidelity or illicit relations
- fabrication, lie, a deceit
इफ़्क के हिंदी अर्थ
اِفْک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِفْک)
اِفْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔