تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِغْراق" کے متعقلہ نتائج

اِغْراق

غرقابی، غرق کرنا، ڈوبنا یا ڈبونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِغْراق کے معانیدیکھیے

اِغْراق

iGraaqइग़राक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: بدیع

اشتقاق: غَرِقَ

اِغْراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غرقابی، غرق کرنا، ڈوبنا یا ڈبونا
  • زیادتی، فراوانی
  • محویت
  • کسی وصف یا بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، مبالغہ، (بدیع) ' وصف کو اس حد تک پہنچانا . . . . کہ با عتبار عقل کے ممکن ہو اور باعتبار عادت کے محال
  • زور سے کمان کھینچنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of iGraaq

Noun, Masculine

इग़राक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गहरी सोच में होना
  • जोर से कमान खींचना
  • डुबाना, ग़र्क करना, डूबना या डुबोना
  • अधिकता, प्रचुरता
  • बात बहुत बढ़ा-चढ़ाकर कहना, अतिशयोक्ति, मुबालग़ा, ऐसी बात जिसका होना बुद्धि के अनुसार संभव हो पर कभी हुई न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِغْراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِغْراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone