تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِغْتِصاص" کے متعقلہ نتائج

اِغْتِصاص

حلق میں پھندا لگنے کی حالت، اچھو لگنا

اِخْتِصاص

کسی شخص یا چیز سے خصوصی وابستگی، تعلق، نسبت یا ربط، دوستی، تقرّب

اِقْتِصاص

قصاص لینا، بدلہ لینا

اِغْتِصاب

किसी का माल ग़ायब करना, ज़बरदस्ती छीन लेना, गस्ब, अपहरण, मोषण।

اِفْتِصاص

جدا کرنا، تقسیم کرنا

اِمْتِصاص

جذب، چوسنا، کھینچاو، انجذاب

اِغْصاص

دم بند کرنا

اِحْصاص

کسی کو حصہ دینا

لامِ اِخْتِصاص

وہ لام جو کسی لفظ سے وابستہ ہو کر اسے خاص معنی دیتا ہے ، اسم عام کو اسم خاص بنا دیتا ہے.

ذی اِخْتِصاص

خاص حیثیت رکھنے والا ، مُمتاز ، خُصوصیت کا حامل .

اِخْتِصاصی

اختصاص کی طرف منسوب یا اس سے وابستہ : خاص، مخصوص

اِغْتِطا

چُھپا ہونا، اوپر کی تہوں سے نچلی تہوں کے چھپ جانے کا عمل

اِسْتِصا

स्वास्थ्य चाहना।।

اِمْتِصاصی

امتصاص (رک) سے منسوب .

اِنْتِصاب

نصب کرنا، قیام کرنا، پانْو پر کھڑا ہونا، ذکر کی استادگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِغْتِصاص کے معانیدیکھیے

اِغْتِصاص

iGtisaas•इग़्तिसास

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

اِغْتِصاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلق میں پھندا لگنے کی حالت، اچھو لگنا

Urdu meaning of iGtisaas

  • Roman
  • Urdu

  • halaq me.n phandaa lagne kii haalat, achchhuu lagnaa

English meaning of iGtisaas

Noun, Masculine

  • choking in the act of swallowing, choking, suffocation

इग़्तिसास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गला में फंदा लगने की हालत, उच्छू लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِغْتِصاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِغْتِصاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone