تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْراق" کے متعقلہ نتائج

آگ

نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں سے ایک عنصر کا نام

آگی

Fire.

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آگِیْں

(جزو اول سے مل کر) بھرا ہوا، پُر، مالامال، کے معنی میں مستعمل

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آگرو

دانے جو گرمی سے زبان منہ یا ہونٹوں پر نکلیں

آگَنْدَہ

آلودہ، لتھڑا ہوا

آنگ

رک: اَنگ

آگ بوٹ

دخانی کشتی، اگن بوٹ (رک)

آغوشی

آغوش ، گود (ـرک:آغوش میں لینا نمبر۲).

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاری

رویہ وغیرہ جو پیشگی دیا جائے

آغِل

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آگّیا

اذن، اجازت

آگُوا

زین کی بیٹھک

آگین

موٹا، فربہ

آگ لَگا

(کوسنا) کسی ایسے شخص کی نسبت مورتی کہتی ہیں جس سے سخت نفرت اور بیزاری ہو ، موا ، مرا.

آغول

ترچھی نگاہ، ناراضگی کی نظر

آگتو

فکر، چنتا

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

गंधा हुआ, माड़ा हुआ, साना हुआ

آغار

نمی کا زمین میں جذب ہونا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آگِل

مستقبل، آئندہ

آگیلون

دمشق کا بوٹی دار ریشم

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آگ پانی

مرگی کی بیماری، صرع (چونکہ آگ اور پانی کو دیکھکر اکثر مرگی کے مریض کو دورہ پڑجاتا ہے اس لیے یہ نام پڑا)

آغَشْتَہ

آلودہ یا لتھڑا ہوا (کسی تر یا خشک چیز میں)

آگ بَٹْیا

وہ آگ جو جن٘گلات میں لگی ہوئی آگ کے شعلوں کو بان٘ٹ کر اشتعال گھٹانے کے لیے مقرر ضابطے کے تحت لگائی جاتی ہے

آگ بَگُولا

دہکتا ہوا گولا یا چکّر، شعلہ، سرخ انگارہ

آگ بَبُولَا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارہ، آگ بگولا

آگ میں جائے

بھاڑ میں جائے، دفع ہو.

آگْرَہ

لیاقت، طاقت

آگ کے مولوں

مہنگا، جس کی قیمت رواج اورمعیارسےزیادہ ہواورلیتے نہ بن پڑے

آگ بَھبُوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ پُھنکنا

آگ پھونکنا کا لازم

آگرتان

انگھوٹھے کا چھلا یا انگشتر

آگ بَھبُھوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ مِٹْنا

جلن یا تپک جاتی رہنا، سوزش بجھنا، جیسے: اس مرہم سے زخموں کو سکون ملا آگ مٹ گئی

آگ کا باغ

آتش بازی

آگ لَگاؤُں

(کوسنا) جھونکوں، جلا دوں، بھاڑمیں جھونکوں، مارڈالوں، کیا کروں، کسی کام میں لائوں، مترادف: میرے کسی کام کا نہیں

آگ پُھونْکنا

منہ یا پھکنی وغیرہ سے ہوادے کر آگ تیز کرنا

آگ میں جھونکنا

آگ میں ڈالنا، جلانا

آگ پَڑنا

بہت زیادہ گرمی ہونا،جیسے :آگ پڑرہی ہے ایسے میں سفر کا کیا موقع ہے

آگ بُجْھنا

آگ بجھانا (رک) کا لازم.

آگ مُوتنا

to rage and rave

آگ پُھکنا

برافروختہ ہونا .

آگ گَڑنا

آگ گاڑنا (رک) کا لازم .

آگ پر سینکنا

آگ کے قریب لے جا کر گرم کرنا

آگ دوڑنا

آگ کا پھیلنا

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ باگ ہونا

رک : آگ ببولا + ہونا.

آگ کا انگارہ

اخگر، شرارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْراق کے معانیدیکھیے

اِحْراق

ihraaqइहराक़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: نجومی

اشتقاق: حَرَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اِحْراق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلا دینے والی چیزیں
  • جلن، شوزش
  • حدت، شدت حرارت
  • کسی چیز کو جلا دینے، نیز کسی مادے کو جلا کر خشک، زائل یا فنا کر دینے کا عمل یا کیفیت، جلانا، سوختہ کرنا
  • (نجوم) چاند کے علاوہ کسی سیارے کا سورج کے ساتھ کسی برج میں ایک درجے اور ایک دقیقے میں اجتماع (جس سے اس سیارے کی شعاعیں چھپ جاتی ہیں)

Urdu meaning of ihraaq

Roman

  • jilaa dene vaalii chiize.n
  • jalan, shozash
  • hiddat, shiddat haraarat
  • kisii chiiz ko jilaa dene, niiz kisii maadde ko jilaa kar Khushak, zaa.il ya fan kar dene ka amal ya kaifiiyat, jalaanaa, saKhtaa karnaa
  • (nujuum) chaand ke ilaava kisii sayyaare ka suuraj ke saath kisii buraj me.n ek darje aur ek daqiiqe me.n ijatimaa (jis se is sayyaare kii shuvaa.e.n chhip jaatii hai.n

English meaning of ihraaq

Noun, Masculine

  • incendiary materials
  • burning
  • heat
  • setting on fire, act of burning

इहराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जला देने वाली चीज़ें
  • हिद्दत, शिद्दत हरारत
  • (नुजूम) चांद के इलावा किसी सय्यारे का सूरज के साथ किसी बुरज में एक दर्जे और एक दकीके में इजतिमा (जिस से इस सय्यारे की शुवाएं छिप जाती हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگ

نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں سے ایک عنصر کا نام

آگی

Fire.

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آگِیْں

(جزو اول سے مل کر) بھرا ہوا، پُر، مالامال، کے معنی میں مستعمل

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آگرو

دانے جو گرمی سے زبان منہ یا ہونٹوں پر نکلیں

آگَنْدَہ

آلودہ، لتھڑا ہوا

آنگ

رک: اَنگ

آگ بوٹ

دخانی کشتی، اگن بوٹ (رک)

آغوشی

آغوش ، گود (ـرک:آغوش میں لینا نمبر۲).

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آگاری

رویہ وغیرہ جو پیشگی دیا جائے

آغِل

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آگّیا

اذن، اجازت

آگُوا

زین کی بیٹھک

آگین

موٹا، فربہ

آگ لَگا

(کوسنا) کسی ایسے شخص کی نسبت مورتی کہتی ہیں جس سے سخت نفرت اور بیزاری ہو ، موا ، مرا.

آغول

ترچھی نگاہ، ناراضگی کی نظر

آگتو

فکر، چنتا

آغالیدہ

عداوت اور جنگ پر اکسایا یا بھڑکایا ہوا

آغاریدہ

गंधा हुआ, माड़ा हुआ, साना हुआ

آغار

نمی کا زمین میں جذب ہونا

آغال

بکریوں کے آرام اور سونے کی جگہ

آگِل

مستقبل، آئندہ

آگیلون

دمشق کا بوٹی دار ریشم

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آگ پانی

مرگی کی بیماری، صرع (چونکہ آگ اور پانی کو دیکھکر اکثر مرگی کے مریض کو دورہ پڑجاتا ہے اس لیے یہ نام پڑا)

آغَشْتَہ

آلودہ یا لتھڑا ہوا (کسی تر یا خشک چیز میں)

آگ بَٹْیا

وہ آگ جو جن٘گلات میں لگی ہوئی آگ کے شعلوں کو بان٘ٹ کر اشتعال گھٹانے کے لیے مقرر ضابطے کے تحت لگائی جاتی ہے

آگ بَگُولا

دہکتا ہوا گولا یا چکّر، شعلہ، سرخ انگارہ

آگ بَبُولَا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارہ، آگ بگولا

آگ میں جائے

بھاڑ میں جائے، دفع ہو.

آگْرَہ

لیاقت، طاقت

آگ کے مولوں

مہنگا، جس کی قیمت رواج اورمعیارسےزیادہ ہواورلیتے نہ بن پڑے

آگ بَھبُوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ پُھنکنا

آگ پھونکنا کا لازم

آگرتان

انگھوٹھے کا چھلا یا انگشتر

آگ بَھبُھوکا

دہکتا ہوا گولا یا چکر، شعلہ، سرخ انگارا

آگ مِٹْنا

جلن یا تپک جاتی رہنا، سوزش بجھنا، جیسے: اس مرہم سے زخموں کو سکون ملا آگ مٹ گئی

آگ کا باغ

آتش بازی

آگ لَگاؤُں

(کوسنا) جھونکوں، جلا دوں، بھاڑمیں جھونکوں، مارڈالوں، کیا کروں، کسی کام میں لائوں، مترادف: میرے کسی کام کا نہیں

آگ پُھونْکنا

منہ یا پھکنی وغیرہ سے ہوادے کر آگ تیز کرنا

آگ میں جھونکنا

آگ میں ڈالنا، جلانا

آگ پَڑنا

بہت زیادہ گرمی ہونا،جیسے :آگ پڑرہی ہے ایسے میں سفر کا کیا موقع ہے

آگ بُجْھنا

آگ بجھانا (رک) کا لازم.

آگ مُوتنا

to rage and rave

آگ پُھکنا

برافروختہ ہونا .

آگ گَڑنا

آگ گاڑنا (رک) کا لازم .

آگ پر سینکنا

آگ کے قریب لے جا کر گرم کرنا

آگ دوڑنا

آگ کا پھیلنا

آگ میں گِرنا

سخت سے سخت مصیبت جھیلنے کے لیے آمادہ ہو جانا، جلنے مرنے سے نہ ڈرنا

آگ باگ ہونا

رک : آگ ببولا + ہونا.

آگ کا انگارہ

اخگر، شرارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone