تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغوش" کے متعقلہ نتائج

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آغوشِ عِشْق

عشق کی بانہوں میں، محبت کے دامن میں، محبت کی جھولی میں، پیار کی گود میں

آغوش لَحَد

کُھدی ہوئی قبرکی لبریز زمین

آغوش میں کھِینْچنا

غلبۂ شوق و تمنا سے گود میں لینا، چمٹانا

آغُوشِ رَضَاعَت

in the embrace of a mother's bosom, lap for suckling infants

آغوش کُھلْنا

گود پھیلانا، گود پھیلائی جانا

آغوش بَھرنا

بھرپور گود میں آنا

آغوش صبح

صبح

آغوش میں رَہْنا

پاس رہنا، پہلو میں رہنا

آغوش پَھیلْنا

گود میں لینے کے لیے دونوں ہاتھ بڑھانا

آغوش کھولْنا

آغوش پھیلانا

آغوش میں ہونا

بغل میں ہونا، ہم بغل ہونا

آغوشْ میں آنا

گلے لگنا، ہمکنار ہونا

آغوش وَا کَرنا

آغوش کھلنا، گود پھیلنا

آغوش میں دینا

کسی کی گود میں دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش کے معانیدیکھیے

آغوش

aaGosh•आग़ोश

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آغوش کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

    مثال • ماں نے گود میں سوئے ہوئے بچےکو بستر پرسلایا

  • وہ حلقہ جو دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کو دبوچنے اور سینے سے چمٹانے میں بنتا ہے، باہوں میں بھرنا
  • (تعمیرات) چنائی میں دو اینٹوں یا پتھروں کے درمیان حلقہ نما خالی جگہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of aaGosh

  • Roman
  • Urdu

  • god, kolii, baazuu.o.n ka halqaa, pahluu
  • vo halqaa jo dono.n haath phailaa kar kisii ko dabochne aur siine se chimTaane me.n bantaa hai
  • (taamiiraat) chinaa.ii me.n do i.inTo.n ya patthro.n ke daramyaan halqaanumaa Khaalii jagah

English meaning of aaGosh

Noun, Feminine, Singular

  • lap, clasp

    Example • Maan ne god mein soye hue bachche ko bistar par sulaya

  • as much as the arms can embrace or contain, an armful, bosom, embrace

आग़ोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • गोद, क्रोड, उत्संग, कोरा, ओली

    उदाहरण • माँ ने गोद में सोए हुए बच्चे को बिस्तर पर सुलाया

  • आलिंगन के समय दोनों भुजाओं के बीच का स्थान, वह घेरा जो दोनों हाथ फैला कर किसी को दबोचने और सीने से चिपटाने में बनता है, वह घेरा जो किसी को उठा कर अपनी बग़ल और कोख से लगाने और सीने से चिपटाने में बनता है, बांहों में भरना
  • (निर्माण) चुनाई में दो ईंटों या पत्थरों के बीच घेरे जैसी ख़ाली जगह

آغوش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone