تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیدِ شَرِیف" کے متعقلہ نتائج

شَریف

بڑے رتبے کا، بلند مرتبہ، معزز، گرامی قدر

شَریف زادَہ

شریف باپ کا بیٹا، نسلی طور پراعلیٰ خاندان کا، طبعاً نیک، بھلا مانس، نیک کردار، نیک چلن

شَریف زادِی

خاندانی

شَریف طَب٘ع

شریف الطبع، نرم مزاج فطرت

شَریف آدمی

بھلا مانس ، نیک طینت آدمی .

شَرِیف مِزاج

شَرِیف گَردی

(مجازاً) کسی معزز کا مارا مارا بھرنا ، معزز یا اعلیٰ خاندان والوں کی بے آبروئی ، شریفون کی ناقدری .

شَریف خُون

جو نسلی طور پر نجیب یا اصل ہو، اعلیٰ خاندان کا فرد، خاندانی

شَریف ہَڈّی

رک : شریف خون .

شَرِیف بَنْنا

اپنے کو شریف ظاہر کرنا جبکہ ایسا ن ہو یا افعال و کردار شرافت کے منافی ہوں .

شَریف مَنِش

شریف طبع، سادہ مزاج

شَرِیف صُورَت

شَریف و رَذِیل

ادنیٰ و اعلیٰ، وضیح و شریف، نیک و بد، ہر قسم کے لوگ

شَرِیفِ قَوم

کسی قوم یا برادری کا سربراہ، قوم کا سردار، سردارِ قوم

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شَریف خانْدان کا

شَریف خُون کا

شَرِیفُ ال٘جانِبَین

جو ماں اور باپ دونوں کی طرف سے اصیل ہو نجیب الطرفین .

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے

پاجی کی ایک گالی شریف کی دس گالیوں کے برابر ہے .

شَرِیفانَہ

شریفوں کا سا، شریف آدمی کا، اچھا، عمدہ، ستھرا وغیرہ

شَریفُ الطّب٘ع

طبعاً نیک، نیک خصلت

شَرِیفَین

مقدس ، بزرگ (مقامات وغیرہ)، عموماً حرمین کے ساتھ مستعمل ہے .

شَریفُ النَّف٘س

طبعاً نیک، بزرگ، بھلا مانس، نیک دل آدمی یا عورت

شَرِیفوں کے دانے سَر دُکھتے پہ کھانے

شرفاء کا پاسِ خاطر ضرور ہے .

شَرِیفُ النَّفْسی

نیک دلی، بزرگی، شرافت

شَریفُ النَّس٘ل

اچھے اور اعلیٰ خاندان کا فرد، نسلاً شریف

شَرِیفُ النَّسَب

شَرَف

بزرگی، بڑائی

sharif

حجاز کے ایک سید خاندان کا اختیار کردہ لقب۔.

شارِف

بوڑھی اونٹنی

شِرِف

ضلع کا افسر اعلیٰ جس کے ذمے امن قائم رکھنا اور عدالتوں کی نگرانی میں عدل و انصاف عمل میں لانا وغیرہ ہوتا ہے، Sherife

shadoof

پانی کھینچنے کا ڈول بندھا ہوا کسی چول پر جھو لنے والا بانس ،مصر میں مستعمل۔.

شَرائِف

اعلیٰ درجے کے ، شریفانہ ڈھنگ کے ، اچھے ، عمدہ ، نیک لوگ .

قَدَم شَرِیف

آنحضرتؐ کے پان٘و مبارک کا نشان ، قدم گاہ ، قدم مبارک .

گِیارَھوِیں شَرِیف

احتراماً گیارھویں معنی نمبر ۲.

غَیر شَرِیف

مِزاج شَرِیف

آپ کا مزاج اچھا ہے؟ جناب خیریت سے ہیں؟، آپ کی طبیعت کیسی ہے (مزاج پرسی کا تعظیمی کلمہ)

خِدْمَت شَرِیف

مراد : جناب ک ےپاس ، پیش جناب ، آپ کو ، کس صاحب کے پاس.

قُرْآن شَرِیف

(تعظیماً) قرآن مجید ؛ کلام اللہ مسلمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم عربی کے قرآن شریف کو اپنا دین و ایمان اور آسمانی کتاب قرار دیتے ہیں .

مَرد شَرِیف

شریف آدمی ، بھلا مانس ، مہذب شخص نیز طنزاً ۔

وَفات شَرِیْف

کسی بزرگ ِدین یا واجب التعظیم شخصیت کی موت، وصال

مَولُود شَرِیف

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کے ذکر کی محفل یا بیان، میلاد رسول مقبول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کا جلسہ

دُرُود شَرِیف

رک : دُرُود معنی (۲).

رَمَضان شَرِیف

(کنایتہّ) خالی، ناداری، فاقہ

مَولِد شَرِیف

پیدا ہونے کا وقت

مِیلاد شَرِیف

محفل میلاد، محفل ذکر ولادتِ رسولؐ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی پیدائش کا ذکر مبارکہ

خِرقَہ شَرِیف

ایک مُقدَس رسم جب کہ ایک مُقررہ تاریخ (۱۵ رمضان شریف) پر اس لِباس مُبارک کی زِیارت کرائی جاتی ہے.

مُواجَہَہ شَرِیف

مدینہ شریف میں پیغمبر محمد صاحب کے روضے کی جالی جہاں کھڑے ہو کر پیغمبر محمد صاحب کے روبرو ہو جاتے ہیں، روضہ اطہر کا صدر دروازہ

مَقصُورہ شَریف

رک : مقصورہ (ب) معنی نمبر۱

مِعْراج شَریف

(احتراماً) معراج معنی نمبر۲ ؛ (مراداً) : وہ مقام جہاں آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم معراج کے لیے تشریف لے گئے تھے ، عالم ملکوت ۔

مَکَّہ شَرِیف

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ، پاک مکہ ۔

مَولُود شَرِیف پَڑھنا

آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی ولادت کا بیان نثر یا نظم میں پڑھنا ، مولود خوانی کرنا ۔

حَرَم شرَِیف

مکے مدینے اور ان کے گردا گرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلااتا ہے، اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی نے ان کی عزت قائم کی ہے

آثار شَریف

بعض بزرگان دین انبیا اولیا اور آئمہ کرام سے منسوب یادگاروں کا نام، جیسے: جامع مسجد دہلی کے مغربی شمالی کونے کا ایک قطعہ جو آثار شریف کہلاتا تھا اور جس میں تبرکات رکھے تھے

مِشْکوٰۃ شَرِیف

(احتراماً) مشکوٰۃ (رک) ؛ احادیث کا ایک مجموعہ جو چھ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے ۔

یٰسِین شَرِیف

رک : یسیسن : سورہ یسین کا نام بطور احترام .

عِیدِ شَرِیف

ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن

وَضِیع و شَریف

ادنیٰ اور اعلیٰ ، کمینہ اور شریف، خاص و عام، اچھے اور بُرے لوگ، ہر قسم کے لوگ، چھوٹے اور بڑے، خرد اور بزرگ

نَعْلَین شَرِیف

ذاتِ شَرِیف

چالاک، شریر، فتنہ انگیز، مفسد، گرو گھنٹال، فسادی، چھٹا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیدِ شَرِیف کے معانیدیکھیے

عِیدِ شَرِیف

'iid-e-shariif'ईद-ए-शरीफ़

وزن : 22121

عِیدِ شَرِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن

'ईद-ए-शरीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईस्टर, ईसाइयों का तेहवार जो 21 मार्च या उसके बाद पहले इतवार को मनाया जाता है, हज़रत ईसा के क़ब्र से उठने का दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیدِ شَرِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیدِ شَرِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words