تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیفَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیفَہ کے معانیدیکھیے
شَرِیفَہ کے اردو معانی
ہندی - اسم، مذکر
-
گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل
مثال - رنگترے ... شریفہ، امرود، سیب، جو چاہے خرید لیجیے
عربی - اسم، مؤنث
-
مقدس، معظم، بزرگ (عموماً آیت وغیرہ کے لیے مستعمل)، شریف عورت
مثال - ہم اس حقیقت کو پا لیتے ہیں جو اس آیۂ شریفہ میں مضمر ہے
English meaning of shariifa
शरीफ़ा के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
गूदेदार एक मीठा फल जिसका छिलका कठोर होने पर भी हरा रहता है छिलके पर उभरे हुए बड़े बड़े से दाने होते हैं गूदे के अंदर हर परत में काले बीज होते हैं प्रायः अमरूद से बड़ा या उसके बराबर होता है, सीताफल
उदाहरण - रंगतरे... शरीफ़ा, अमरूद, सेब, जो चाहे ख़रीद लीजिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیفَہ)
شَرِیفَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔