تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید کا چاند ہونا" کے متعقلہ نتائج

عِید کا چاند ہونا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

عِید کا چاند

رمضان المبارک کے بعد کا چاند، شوال کے مہینے کا چاند

عِید کا چاند نِکَلْنا

(کنایۃً) جس دوست کا مدّت سے اشتیاق ہو اس کا نظر آ جانا ، جس چیز کے مشتاق ہوں اس کا دکھائی دینا ، بہت زیادہ خوشی ہونا.

عِید کا چاند ہو جانا

بہت کم ملنا ، بہت کم نظر آنا ، گاہے گاہے ملنا ، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا.

چاند کا غُرُوب ہونا

چان٘د کا افق سے نیچے چلا جانا، چان٘د چُھپ جانا

چاند کا طُلُوع ہونا

چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

عِید کا چاند نَہ دیکھا ، رُخِ زیبا دیکھا

محبوب کے چہرے کی تعریف میں کہتے ہیں کہ خوبصورت چہرہ دیکھنا عید کا چاند دیکھنے کے برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کا چاند ہونا کے معانیدیکھیے

عِید کا چاند ہونا

'iid kaa chaa.nd honaa'ईद का चाँद होना

محاورہ

عِید کا چاند ہونا کے اردو معانی

  • بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

English meaning of 'iid kaa chaa.nd honaa

  • (someone) be rarely seen

'ईद का चाँद होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत कम मिलना, बहुत कम दिखाई पड़ना, बहुत कम नज़र आना, कभी कभी मिलना, आरज़ू और चाहत के बाद मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید کا چاند ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید کا چاند ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words