تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک" کے متعقلہ نتائج

عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک

موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے، اچھے موقع کے بعد مبارکباد

بَرات پِیچھے دَھونْسا عِید کے پِیچھے ٹَر

وہ کام جو وقت گزر جانے کے بعد ہو، بے موقع کام

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک کے معانیدیکھیے

عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک

'iid ke piichhe chaa.nd mubaarak'ईद के पीछे चाँद मुबारक

نیز - عِید پِیچھے چانْد مُبارک

ضرب المثل

عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک کے اردو معانی

  • موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے، اچھے موقع کے بعد مبارکباد
  • بے موقع کام کرنے پر کہتے ہیں

'ईद के पीछे चाँद मुबारक के हिंदी अर्थ

  • अवसर निकल जाने के बाद किसी बात की चर्चा की जाए, शुभ अवसर के बाद बधाई
  • असमय या अनुचित अवसर पर काम करने पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید کے پِیچھے چانْد مُبارک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words