تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے

ایسا بخیل ہے کہ سال بھر میں عید کے دن دھلے ہوئے کپڑے پہنتا ہے.

دھوبی کا گَھر عِید ہی کو سُوجْھتا ہے

پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے کے معانیدیکھیے

عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے

'iid ko dhobii kaa ghar suujhtaa hai'ईद को धोबी का घर सूझता है

ضرب المثل

عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے کے اردو معانی

  • ایسا بخیل ہے کہ سال بھر میں عید کے دن دھلے ہوئے کپڑے پہنتا ہے.

'ईद को धोबी का घर सूझता है के हिंदी अर्थ

  • ऐसा बख़ील है कि साल भर में ईद के दिन धुले हुए कपड़े पहनता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words