تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیْما" کے متعقلہ نتائج

غَمْزَہ

ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز

غَمْزَہ زَن

اشارہ و کنایہ کرنے والا

غَمْزَہ خور

ناز و نخرہ برداشت کرنے والا ، ادا و انداز سہنے والا.

غَمْزَہ باز

ناز و نخرہ کرنے والا ، نخریلا .

غَمْزَۂ گُل

غنچے یا کلی کا کھِلنا

غَمْزَہ کَرنا

ناز و انداز د کھانا ، اِترانا ، نخرہ کرنا.

غَمْزَہ بازی

ناز نخرہ دکھلانا.

غَمْزَہ اُٹھْنا

نازبرداری ہونا ، ناز اُٹھنا .

غَمْزَہ جَتانا

عشوہ کرنا ، انداز دکھانا ، اترانا ، نخرہ کرنا .

غَمْزَہ چھانا

نخرے کا غلبہ کرنا

غَمْزَہ اُٹھانا

نازبرداری کرنا ، نازاُٹھانا ، نخرہ اُٹھا نا .

غَمْزَہ طِرازی

ناز و ادا ، نخرہ ، عشوہ گری .

غَمْزَۂ اُشْتُر

بے جا ناز و انداز ، شتر غمزہ.

غَمْزَہ نِکالْنا

ادا دکھانا ، ناز دکھانا ، شوخی کرنا،

غَمْزَہ بَگھارْنا

ناز و انداز دکھانا ، اِترا نا .

غَمْزَہ آگِیں

ناز و نخرے سے بھرا ہوا

غَمْزَۂ اَخْتَر

ستارے کا چمکنا

غَمْزَہ کی لینا

ناز و انداز دکھانا ، اِترانا، شوخی دکھانا.

غَمْزَہ دِکھانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَہ دِکْھلانا

نخرہ کرنا ، ناز و انداز دکھانا ، اترانا.

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ

غَمْزَۂ جانْسِتاں

جان لینے والا نخرہ

غَمْزَۂ جاں سِتاں

جان لینے والا نخرہ

شُتُر غَمْزَہ

نخرہ، نازِ بے جا، اٹھلاہٹ، ناز و ادا

گَنڑ غَمْزَہ

(فحش) بھونڈا نخرا

بُوڑھا غَمْزَہ

بوڑھے آدمی (مرد یا عورت) کا غمزہ یا نخرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْما کے معانیدیکھیے

اِیْما

iimaaईमा

وزن : 22

اِیْما کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • اجازت
  • اشارہ جو اعضاے جسم میں کسی عضوکی حرکت سے کسی کی جانب کیا جائے (بیششر چپکے سے)
  • معشوق کی چشم و ابرو کی حرکت، دلکشی
  • کسی فعل یا بات سے کسی مطلب خاص کی جانب اشارہ، رمز و کنایہ
  • (بلاغت) وہ کنایہ جس میں واسطوں کی کثرت نہ ہو اور کچھ پوشیدگی بھی نہ ہو، جیسے سفید کے لفظ سے پیری کا مفہوم سمجھنا
  • حکم، التماس، تقاضا
  • عندیہ، مرضی، منشا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of iimaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

ईमा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • इजाज़त
  • इशारा जो आज़ए जिस्म में किसी इज़ोकी हरकत से किसी की जानिब किया जाये (बेशशर् चुपके से)
  • (बलाग़त) वो किनाया जिस में वासतों की कसरत ना हो और कुछ पोशीदगी भी ना हो, जैसे सफ़ैद के लफ़्ज़ से पीरी का मफ़हूम समझना
  • इंदीया, मर्ज़ी, मंशा
  • हुक्म, इलतिमास, तक़ाज़ा
  • किसी फे़अल या बात से किसी मतलब ख़ास की जानिब इशारा, रम्ज़-ओ-किनाया
  • माशूक़ की चशम-ओ-अब्रू की हरकत, दिलकशी
  • संकेत, इंगित, इशारा
  • संकेत, इशारा
  • हुक्म, आदेश
  • तात्पर्य, मतलब

اِیْما کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone