تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمْزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمْزَہ کے معانیدیکھیے
غَمْزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز، معشوقانہ انداز
- آنکھ اور بھوں کا اشارہ، اَبرو کا اشارہ
- (تصوّف) جذبۂ عالم باطن
شعر
غمزہ بھی ہو سفاک نگاہیں بھی ہوں خوں ریز
تلوار کے باندھے سے تو قاتل نہیں ہوتا
غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتا
آنکھ ان سے جو ملتی ہے تو کیا کیا نہیں ہوتا
گر خندہ یاد آئے تو سینہ کو چاک کر
گر غمزہ یاد آئے تو زخم سناں اٹھا
ग़म्ज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँख का संकेत, सैन, हावभाव, चोंचला, नाज़-ओ-अदा, नाज़, नख़रा, इठलाहट
- आँख और भौं का इशारा
غَمْزَہ کے مترادفات
غَمْزَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمْزَہ)
غَمْزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔