تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیْمان لانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْمان لانا کے معانیدیکھیے
اِیْمان لانا کے اردو معانی
- دل سے خدا اور اس کے رسول کو ماننا اور زبان سے اقرار کرنا، کلمہ پڑھنا، مسلمان ہونا
- (کسی بات کی) حقانیت یا صداقت کو دل سے مان لینا، یقین کرنا، قائل ہونا، معتقد ہوجانا
English meaning of iimaan laanaa
- believe in, accept someone's views
- embrace Islam wholeheartedly
ईमान लाना के हिंदी अर्थ
- दिल से ख़ुदा और उसके रसूल को मानना और ज़बान से स्वीकार करना, कलिमा पढ़ना, मुस्लमान होना
- (किसी बात की) यथार्थता या सत्यता को दिल से मान लेना, विश्वास करना मान लेना, भक्त हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیْمان لانا)
اِیْمان لانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔