تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِیمان نَصِیب نَہ ہو" کے متعقلہ نتائج

اِیمان نَصِیب نَہ ہو

دین و اسلام سے محروم ہو جاوں ، (خدا ے تعالیٰ) میرے مذہب کو قبول نہ کرے (کسی بات کا یقین دلانے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل).

مَرتے وَقت اِیمان نَصِیب نَہ ہو

(عو) اس بات پر یقین دلانا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے (بطور بددعا مستعمل) ۔

کَفَن نَصِیب نَہ ہو

(کوسنا) بے گور و کفن رہے، بد دعا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِیمان نَصِیب نَہ ہو کے معانیدیکھیے

اِیمان نَصِیب نَہ ہو

iimaan nasiib na hoईमान नसीब न हो

عبارت

اِیمان نَصِیب نَہ ہو کے اردو معانی

  • دین و اسلام سے محروم ہو جاوں ، (خدا ے تعالیٰ) میرے مذہب کو قبول نہ کرے (کسی بات کا یقین دلانے کے لیے قسم کے طور پر مستعمل).

ईमान नसीब न हो के हिंदी अर्थ

  • दीन-ओ-इस्लाम से महरूम हो जाउं, (ख़ुदा य ताला) मेरे मज़हब को क़बूल ना करे (किसी बात का यक़ीन दिलाने के लिए किस्म के तौर पर मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِیمان نَصِیب نَہ ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِیمان نَصِیب نَہ ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words