تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیْقان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْقان کے معانیدیکھیے
اِیْقان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یقین، عقیدہ
شعر
ایقان کے ہم راہ کچھ اوہام پڑے تھے
ہم ان کی گلی میں جو سر شام پڑے تھے
مرے خدا مجھے اس آگ سے نکال کہ تو
سمجھ میں آتا ہے ایقان میں نہیں آتا
جو درد کا حامل ہے وہ ذوق میں کامل ہے
بے حس کو نہیں ہوتا ایقان محبت کا
اِیْقان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیْقان)
اِیْقان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔