تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِیْرانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِیْرانی کے معانیدیکھیے
اِیْرانی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ملک ایران کا رہنے والا (جو ایشیا کے جنوب مغرب اور بلوچستان کے مغرب میں واقع ہے، اس کا قدیم نام فاروق تھا تہران اس کا دار الحکومت ہے)
- ایران کی زبان فارسی
شعر
ایرانی غالیچے کے چو گرد نشستیں قائم ہوں
کافوری شمعوں سے روشن پیہم اہل ہست رہیں
English meaning of iiraanii
Adjective, Masculine
- Persian, Iranian
- of or relating to Persia
ईरानी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- ईरान का निवासी, ईरान से सम्बन्धित, ईरान की फ़ारसी भाष, ईरान का मूल निवासी (दक्षिण-पश्चिम एशिया और बलूचिस्तान के पश्चिम में स्थित है, जिसे पहले फारूक के नाम से जाना जाता था, तेहरान इसकी राजधानी है)
- ईरान देश के वासी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِیْرانی)
اِیْرانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔