تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِجارَہْ داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِجارَہْ داری کے معانیدیکھیے
اِجارَہْ داری کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو
شعر
نہیں رہی اب جنوں کی زنجیر پر وہ پہلی اجارہ داری
گرفت کرتے ہیں کرنے والے خرد پہ دیوانہ پن سے پہلے
یہ حسد ہے کہ محبت کی اجارہ داری
درمیاں اپنا بھی سایہ نہیں دیکھا جاتا
حسن ہو خیر ہو صداقت ہو
سب پہ ان کی اجارہ داری ہے
English meaning of ijaara-daarii
Adjective, Feminine
- having a monopoly
- monopoly
इजारा-दारी के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- ठेकेदारी, जिसके पास ठेकेदारी हो, जो समाज में प्रभाव रखता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِجارَہْ داری)
اِجارَہْ داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔