تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِجْل" کے متعقلہ نتائج

عِجْل

گائے کا بچہ، بچھڑا

اِجْلاسِ کامِلَہ

وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں ، فل بنچ

اَصْحابِ عِجْل

وہ لوگ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں گوسالہ پرستی میں مبتلا ہوگئے تھے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِجْل کے معانیدیکھیے

عِجْل

'ijl'इज्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَجَلَ

عِجْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گائے کا بچہ، بچھڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِجْل

(طب) ایک عصبی بیماری جس میں ایک قسم کا تشنج چنبر گردن کے عضلات میں پیدا ہوکر ان کو طول میں اگلی یا پچھلی جانب کھینچتا یا اینٹھتا ہے جس کے باعث جسم اکڑ کر تیر کے مانند سیدھا یا کمان کی طرح خمیدہ ہو جاتا ہے ، چاندنی ، کزاز

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of 'ijl

Noun, Feminine

  • calf

'इज्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाय का बच्चा, बछड़ा

عِجْل کے قافیہ الفاظ

عِجْل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِجْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِجْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone