تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِجْرا" کے متعقلہ نتائج

نافِذ

رواں، جاری، صادر ہونے والا، جاری ہونے والا، جس کا نفاذ ہو

نافِذَہ

نافذ کرنے والا، عمل درآمد کرانے والا

نافِذ ہونا

لاگو ہونا، عائد ہونا

نافِذ کَردَہ

نافذ کیا ہوا، مروّجہ، جاری کردہ

نافِذ العَمَل

لاگو، منطبق، واجب العمل، مروّج

نافِذ کَرنا

واجب العمل بنانا، عملاً مؤثر کرنا، تعمیل کرانا

نافِذ الوَقت

ایک خاص وقت تک جاری رہنے والا، مروّج، رائج الوقت

نافِذ الحال

جو حال ہی میں نافذ یا رائج ہوا ہو، حال کا جاری شدہ

نافِذ الاَمر

حکم منوانے والا، حکم کی تعمیل کرانے والا، جس کے حکم کی سب لوگ تعمیل کریں

نِکاح نافِذ ہونا

نکاح ہونا ، نکاح قائم ہو جانا ۔

غَیر نافِذ

جو جاری نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِجْرا کے معانیدیکھیے

اِجْرا

ijraaइजरा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

اشتقاق: جَرَأ

اِجْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (ابتداءً، یا تعطل کے بعد، کسی کام کی) صورت پذیری، عمل میں لانا، جاری کرنا یا ہونا

    مثال - تنخواہ کے اجرا کا حال؛ اور مستقبل میں اس کے وصول کی صورت لکھی گئی

  • نشر و اشاعت
  • بہانا، بہنا
  • (قانون) حاکم یا متعلقہ افسر کے دستخط کے بعد کسی حکم نامے کی تکمیل اور اس پر عمل در آمد، نفاذ

شعر

English meaning of ijraa

Noun, Masculine, Singular

  • issue, issuance, grant

    Example - Tankhwah ke ijra ka haal; aur mutaqbil men uske wasul ki soorat likhi gayi

  • causing to circulate, putting in circulation, giving currency to, making current
  • putting into force or execution
  • carrying into effect
  • execution
  • performance, practice

इजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जारी करना, विमोचन

    उदाहरण - तंख़्वाह के इजरा का हाल; और मुस्तक़बिल में उसके वसूल की सूरत लिखी गई

  • दीवानी न्यायालय द्वारा मिली डिगरी के अनुसार धन वसूल करने की विधिक प्रक्रिया या कार्रवाई; (एक्सीक्यूशन)
  • प्राकाशित करना
  • जारी या प्रचारित करने या कराने की क्रिया या भाव; शुरुआत।
  • संचालन, अनुष्ठान, शुरूआत, जारी करना, भेजना

اِجْرا کے مترادفات

اِجْرا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِجْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِجْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone