تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نافِذ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نافِذ کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نافِذ
نافِذ کَرنا کے اردو معانی
- واجب العمل بنانا، عملاً مؤثر کرنا، تعمیل کرانا
- عملی جامہ پہنانا، عمل میں لانا
- جاری کرنا، پھیلانا
- صادر کرنا
- خواہ عوام چاہیں یا نہ چاہیں اصلاحات ضرور نافذ کی جائیں گی
English meaning of naafiz karnaa
- issue (orders), enforce, give effect to, implement
नाफ़िज़ करना के हिंदी अर्थ
- ख़ाह अवाम चाहें या ना चाहें इस्लाहात ज़रूर नाफ़िज़ की जाएँगी
- ۔ जारी करना। सादर करना
- ۱۔ वाजिब उल-अमल बनाना, अमलन मोस्सर करना, तामील कराना
- ۲۔ अमली जामा पहनाना, अमल में लाना
- ۳۔ जारी करना, फैलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نافِذ کَرنا)
نافِذ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔