تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکَہْری" کے متعقلہ نتائج

اِکَہْری

اکہرا کی تانیث

ہَکاری

दूत। पुं० हुँकार।

اَکاری

رک: ادکاری

ہاکاری

ہاکار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ہکاری ، ہائیہ ۔

ہاہا کاری

شور و غوغا مچانے والا

ہَکاری آواز

رک : ہکار آواز ۔

ہَکارِیَّت

پیہجئپہیپہی]پ

اِکَہْرا

: ایک تہ کا، ایک پرت کا، دوہرا کی ضد

اَکارَہ

ایک ہندوستانی روئیدگی، جو دوا کے طور پر مستعمل ہے، چرچٹا

اَکْری

(کاشتکاری) بیج بونے کی ایک قسم کی قیف

عُکّارَہ

ایک قسم کا عصا جس کے نچلے حصّے میں شام لگی ہوتی ہے ، (حیوانیات) لمبی ٹانگوں والی آبی چڑیا جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتی ہے . {ڈھینگ ، { ٹنگا .

اَکْھری

(کاشتکاری) بیج بونے کا ایک قسم کا قیف .

اُکھاری

(کاشتکاری) گنے کی بئی پود یا کیاری .

ہَکِیری

منڈی میں غلہ لانے والی بیل گاڑی جو اس کام کے لیے مخصوص ہو

ہِکْری

سرکنڈہ جو دلدلی زمین میں کاشت کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکَہْری کے معانیدیکھیے

اِکَہْری

ikahrii•इकहरी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اِکَہْری کے اردو معانی

  • اکہرا کی تانیث
  • کُشتی کی ایک چوٹ : جب حریف سامنے کھڑا ہو کر ہاتھ ملاتا ہے تو فوراً اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی داہنی طرف جھٹکا دے کر دونوں ہاتھوں سے حریف کی داہنی ران نکال لیتے ہیں

Urdu meaning of ikahrii

  • Roman
  • Urdu

  • ikahraa kii taaniis
  • kshati kii ek choT ha jab hariif saamne kha.Daa ho kar haath milaataa hai to fauran is ka haath paka.D kar apnii daahinii taraf jhaTka de kar dono.n haatho.n se hariif kii daahinii raan nikaal lete hai.n

English meaning of ikahrii

  • single layered

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone