تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْراج" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائیگی

رک : جدا ئی

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی ڈالنا

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْراج کے معانیدیکھیے

اِخْراج

iKHraajइख़राज

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَرَجَ

اِخْراج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی چیز یا شخص کو) نکال دینے یا خارج کردینے کا عمل، نکال باہر کرنا
  • نکلنے یا خارج ہونے کا عمل، خروج
  • (مجموعے میں سے کسی چیز کو) الگ کرنے کا عمل، تفریق
  • اخذ و استنباط
  • (حدیث) کسی روایت کا سلسلے کے ساتھ حدیث کی کتاب میں اندراج

شعر

English meaning of iKHraaj

Noun, Masculine

  • extradition, deportation
  • expulsion, eviction, evacuation, dislodgement
  • expenses, expenditure
  • discharge, outflow
  • entry of traditions along with narrators' names

इख़राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़र्च
  • खारिज करना, निकाल देना, बहिष्कार, खर्च, व्यय।।
  • खारिज करना, निकाल देना, बहिष्कार, खर्च, व्यय
  • निकाल देना; बाहर करना; बहिष्कार।

اِخْراج کے متضادات

اِخْراج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone