تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِختِتامِیَہ" کے متعقلہ نتائج

دِیباچَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں

دِیباچَہ نَوِیس

پیش لفظ یا کتاب کا ابتدائی تعارف لکھنے والا .

دِیباچَہ نَوِیسی

کسی مضمون کتاب یا کاروائی کے ابتدائی کلمات لکھنے کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِختِتامِیَہ کے معانیدیکھیے

اِختِتامِیَہ

iKHtitaamiyaइख़्तितामिया

اصل: عربی

وزن : 21212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اِختِتامِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختتام (رک) سے منسوب : آخری ؛ موضوع بحث سے متعلق وہ کلمات جو کسی تقریر یا تحریر وغیرہ کے خاتمے میں ہوں ، جیسے : اختتامیہ تقریر، کتاب کا اختتامیہ.
  • وہ لاحقہ جو کسی نحوی رشتے کا مظہر ہو.

Urdu meaning of iKHtitaamiya

Roman

  • iKhattaam (ruk) se mansuub ha aaKhirii ; mauzuu behas se mutaalliq vo kalimaat jo kisii taqriir ya tahriir vaGaira ke Khaatme me.n huu.n, jaise ha iKhattaamiiyaa taqriir, kitaab ka iKhattaamiiyaa
  • vo laahiqa jo kisii nahvii rishte ka mazhar ho

English meaning of iKHtitaamiya

Noun, Masculine

  • concluding address, finale

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیباچَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفسِ مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں

دِیباچَہ نَوِیس

پیش لفظ یا کتاب کا ابتدائی تعارف لکھنے والا .

دِیباچَہ نَوِیسی

کسی مضمون کتاب یا کاروائی کے ابتدائی کلمات لکھنے کا عمل .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِختِتامِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِختِتامِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone