تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکِّیس پان کا بِیڑا" کے متعقلہ نتائج

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکِّیس پان کا بِیڑا کے معانیدیکھیے

اِکِّیس پان کا بِیڑا

ikkiis paan kaa bii.Daaइक्कीस पान का बीड़ा

اِکِّیس پان کا بِیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

इक्कीस पान का बीड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तली ऊपर रखे हुए इक्कीस पानों की गिलौरी जो आरसी मुसहफ़ की रस्म के बीच में दूल्हे को खिलाई जाती है

    विशेष - आरसी-मुसहफ़= मुसलमानों के बीच विवाह की रस्म जिसमें दूल्हा और दुल्हन एक दूसरे के चेहरे को एक दर्पण में देखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکِّیس پان کا بِیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words