تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِکْلَوتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْلَوتی کے معانیدیکھیے
اِکْلَوتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اکلوتا کی تانیث، اپنے ماں باپ کی تنہا بیٹی جس کی دوسری بہن، بھائی نہ ہو، اکیلی بیٹی
صفت
- اپنے رشتے یا وصف میں اکیلی جس کی کوئی شریک نہ ہو
شعر
میری اکلوتی ٹی شرٹ پہ قبضہ جمائے
اچھا روم میٹ اپنا کچھا ڈھونڈ رہا ہے
سردیوں کی رات میں وہ بے مکاں مفلس بشر
کس طرح رہتا ہے اکلوتی ردا اوڑھے ہوئے
اکلوتی جاگیر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں
ہم تیری تصویر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں
English meaning of iklautii
Noun, Feminine
- the only daughter
Adjective
- the only one, solitary
इकलौती के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِکْلَوتی)
اِکْلَوتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔