تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِکْراہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْراہ کے معانیدیکھیے
اِکْراہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کراہت، نفری، بیزاری، ناگواری
- اجتناب، عذر
- زبردستی، جبر، تشدد
- مجبوری، بے چارگی
شعر
جلاؤ مارو درکارو بلا لو گالیاں دے لو
کرو جو چاہو ہم کس بات سے اکراہ رکھتے ہیں
English meaning of ikraah
Noun, Masculine
- hatred, abomination, disgust
- excuse, plea, pretext
- constraint, compulsion, coercion
इकराह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इजतिनाब, उज़्र, घृणा, नफ़रत, घिन, कराहत, मजबूरी, बेचारगी
اِکْراہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِکْراہ)
اِکْراہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔