تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلاچَہ" کے متعقلہ نتائج

اِلاچَہ

ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .

اِلاچَہ بیگ

(مجازاً) دبلا ، سوکھا ، اور بد قطع شخص جس کی وضع بھی بچوں کی سی ہو کٹھ پتلی کے تماشے کا ایک مسخرا اور بد ہئیت کردار جیسے ہی ہنسی آتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلاچَہ کے معانیدیکھیے

اِلاچَہ

ilaachaइलाचा

اصل: ترکی

اِلاچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا دھاری دار ریشمی یا سوتی کپڑا جو ملتان وغیرہ میں بنا جاتا ہے اور جس کی بناوٹ میں الائچی کے مشابہ نشان ہوتے ہیں ؛ چوڑیا .
  • : (تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر تراشا ہوا تپتیا یا چھ بتیا الائچی سے مشابہ ، نقش ، بنگڑی ، آنٹ

English meaning of ilaacha

Noun, Masculine

  • a kind of cloth embroidered with patterns resembling cardamom leaves

इलाचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धारीदार कपड़ा जो दुरंगा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلاچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلاچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone