تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلاچی دانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلاچی دانَہ کے معانیدیکھیے
اِلاچی دانَہ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- الائچی کا بیج، وہ دانہ جو الائچی کے اندر سے نکلتا ہے
- الائچی کے دانے پر شکر چڑھا کر بنائی ہوئی مٹھائی ، شکر میں پکے ہوئے الائچی کے دانے
- الائچی کے بیج سے مشابہ ایک بیج (جسامت میں الائچی کے بیج سے چھوٹا، رنگ میں پیلا یا بھورا شکل نوکدار، تکونی، دبی ہوئی یا چپٹی)
- (مجازاً) کمسن معشوق
English meaning of ilaachii-daana
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- cardamoms coated with sugar, comfits
इलाची-दाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- इलायची का बीज, वह दाना जो इलायची के अंदर से निकलता है
- इलायची के दाने पर शकर चढ़ा कर बनाई हुई मिठाई, शकर में पके हुए इलायची के दाने
- झल्ला और भुना चना या धान की खील जिस पर शकर चढ़ाई गई हो
- इलायची के बीज से समानता रखने वाला एक बीज (आकार-प्रकार में इलायची के बीज से छोटा, रंग में पीला या भूरा आकार नोकदार, तिकोनी, दबी हुई या चपटी)
- (लाक्षणिक) अल्पायु प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلاچی دانَہ)
اِلاچی دانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔