تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلٰہ دِین کا چَراغ" کے متعقلہ نتائج

اَلادِین کا چَراغ

الف لیلیٰ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا، اِلہٰ دین کا چراغ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلٰہ دِین کا چَراغ کے معانیدیکھیے

اِلٰہ دِین کا چَراغ

ilaah diin kaa charaaGइलाह दीन का चराग़

اِلٰہ دِین کا چَراغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الف لیلہ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا ، (مجازاً) عقل و فہم یا دستور سے بالا تر کام یا بات.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلٰہ دِین کا چَراغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلٰہ دِین کا چَراغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone