تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلٰہی تَوبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلٰہی تَوبَہ کے معانیدیکھیے
اِلٰہی تَوبَہ کے اردو معانی
- ۱ : خدایا معاف کر اب ایسا نہ کرونگا.
- ۲ : کسی وصف یا کیفیت وغیرہ کی شدت یا کثرت میں مبالغے کے لیے ، مترادف بے حد و بے انتہا ، بہت زیادہ ، نہایت موثر یا دلدوز ، کیا ٹھکانا ہے ، وغیرہ
- ۳ : کسی کام یا بات سے متنفر ہونے کے موقع پر ، مترادف : خدا اس سے بچائے ، چھوڑو اس ذکر یا کام کو ، وغیرہ
شعر
ایسی لے دے ہوئی آ کر کہ الٰہی توبہ
ہم سمجھتے تھے کہ محشر میں تماشا ہوگا
English meaning of ilaahii-tauba
- Allah forgive me! God accept my penitence! may God be merciful (to me/us)! expression of surprise or perplexity or abhorrence
- exclamation to seek forgiveness of God
इलाही-तौबा के हिंदी अर्थ
- किसी काम या बात से घृणित होने के समय पर: ईश्वर इससे बचाए, भगवान की क्षमा मांगने के लिए विस्मयादिबोधक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلٰہی تَوبَہ)
اِلٰہی تَوبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔