تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِلاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِلاج کے معانیدیکھیے
عِلاج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دوا دارو، معالجہ، تدبیر، چارۂ کار
- تدارک، روک تھام، کسی خرابی یا دشواری کو رفع کرنے کا عمل
- (مجازاً) سزا، پاداش، تعزیر، مزاج درست کر نے کا عمل
شعر
اس نہیں کا کوئی علاج نہیں
روز کہتے ہیں آپ آج نہیں
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
پوچھ لیتے وہ بس مزاج مرا
کتنا آسان تھا علاج مرا
علاج اپنا کراتے پھر رہے ہو جانے کس کس سے
محبت کر کے دیکھو نا محبت کیوں نہیں کرتے
English meaning of 'ilaaj
'इलाज के हिंदी अर्थ
عِلاج کے مترادفات
عِلاج کے قافیہ الفاظ
عِلاج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِلاج)
عِلاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔