تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْتِلاج" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاج

بھڑکنے یا دھڑکنے کی کیفیت یا عمل، (نبض اور دل وغیرہ کی) حرکت

اِخْتِلاجِ قَلْب

(طب) ایک مرض کا نام جس میں دل کی حرکت بہت تیز ہو جاتی ہے اور اس میں نظم و ترتیب نہیں رہتی، دل کی غیر معمولی دھڑکن یا گھبراہٹ

اِخْتِلاجی

اختلاج سے منسوب : جس کو دل دھڑکنے کی بیماری ہو.

خَنْدَۂ اِخْتِلاج

بناوٹ کی ہن٘سی ، مگر کی ہنسی

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلاط

میل جول، ربط ضبط، خلا ملا، تعلقات

اِخْتِلاس

उचक ले जाना।

اِخْتِلاق

جھوٹ گڑھنے کا عمل، افترا، بہتان

اِخْتِلال

نظم ونسق کے بگاڑ سے پیدا ہونے والی صورت حال، امور ومعاملات میں بد نظمی، ابتری، خلل

اِخْتِیار

حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

زَمانی اِخْتِلاف

ایسا فرق، جو امداد زمانہ سے پیدا ہو جائے، وقت گُزرنے کے ساتھ پیدا ہوجانے والا اختلاف یا فرق

اِخْتِلاف بَیانی

غلط بیانی ، کذب ، جھوٹ ، بیان کا اصلیت اور حقیقت کے خلاف ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْتِلاج کے معانیدیکھیے

اِخْتِلاج

iKHtilaaj•इख़्तिलाज

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب

اشتقاق: خَلَجَ

  • Roman
  • Urdu

اِخْتِلاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھڑکنے یا دھڑکنے کی کیفیت یا عمل، (نبض اور دل وغیرہ کی) حرکت
  • (طب) ایک مرض کا نام جس میں دل کی حرکت بہت تیز ہو جاتی ہے اور اس میں نظر و ترتیب نہیں رہتی، دل کی غیر معمولی دھڑکن یا گھبراہٹ

شعر

Urdu meaning of iKHtilaaj

  • Roman
  • Urdu

  • bha.Dakne ya dha.Dakne kii kaifiiyat ya amal, (nabz aur dil vaGaira kii) harkat
  • (tibb) ek marz ka naam jis me.n dil kii harkat bahut tez ho jaatii hai aur is me.n nazar-o-tartiib nahii.n rahtii, dil kii Gairmaamuulii dha.Dkan ya ghabraahaT

English meaning of iKHtilaaj

Noun, Masculine

  • palpitation, restlessness

इख़्तिलाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल घबराना, तेज़ धड़कन की बीमारी
  • दिल की धड़कन, हौलदिल

اِخْتِلاج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْتِلاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْتِلاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone