تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلَیہ" کے متعقلہ نتائج

اِلَیہ

اس کی طرف، جس کی طرف، جس کے نام

اِلَیہِم

الیہ (رک کی جمع

مُسْلَم اِلَیہ

نرخ طے ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کردینے اور سامان بعد میں لینے والا ۔

مُحْسِن اِلَیہ

وہ شخص جس پر احسان کیا جائے ، احسان مند ، احسان ماننے والا

مُرسَل اِلَیہ

وہ جس کی طرف بھیجا جائے

مُحتَشِم اِلَیہ

صاحب جاہ و جلال یعنی بادشاہ یا عالی مرتبت شخصیت وغیرہ ۔

مُسْنَد اِلَیہ

(قواعد) جس پر حکم کیا جائے، جس کے متعلق کچھ کہا جائے، مبتدا

مُنتَقَل اِلَیہ

قانون: جس کی طرف کوئی چیز منتقل کی جائے، جس کی جانب کوئی کیفیت یا حالت منتقل ہو، وہ شخص جس کے نام ملکیت منتقل کی جائے، وہ شخص جس کے نام کوئی چیزمنتقل کی جائے

مُعْتَمَد اِلَیہ

جس پر بھروسا کیا گیا ، قابل اعتماد ، دست راست ؛ ناظم ۔

مُعَز اِلَیہ

معزی الیہ جو فصیح ہے، جس سے منسوب ہو، منسوب الیہ

مُحْتال اِلَیہ

رک : محتال علیہ

مَکتُوب اِلَیہ

جس کے یا جن کے نام خط لکھا جائے، جس کے یا جن کے پاس چٹھی بھیجی جائے، وہ شخص جس کو خط لکھا جائے، مونث کے لیے مکتوب الیہا

مُومیٰ اِلَیہ

مشارہ الیہ، جس کی طرف اشارہ کیا جائے

مُحتاج اِلَیہ

وہ (شخص) جس کا کوئی دست نگر ہو ؛ وہ چیز جس کا کوئی خواہاں ہو ۔

مَوہُوب اِلَیہ

جس کے نام پر ہبہ کیا گیا ہو، جس کو کوئی چیز ہبہ کی جائے

مُوصیٰ اِلَیہ

وہ شخص جس سے کوئی یہ کہے کہ میرے مرنے کے بعد ایسا کرنا ، جس شخص کو وصیت کی جائے

مَسْئُول اِلَیہ

جس سے سوال کیا جائے ۔

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

مُشارٌ اِلَیہ

۔(ع)صفت۔ وہ شخص یا چیز جس کی طرف اشارہ کیاگیا ہو۔(کنایۃً) معتبر اورذی عزت کی جگہ مستعمل ہے۔

مُشارٌ اِلَیہ

(وہ شخص یا چیز) جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہو، جس کا پہلے ذکر آ چکا ہو

مُشِیر اِلَیہ

جس سے مشورہ یا صلاح یا رائے لی جائے ۔

مَحْلُوف اِلَیہ

وہ چیز یا صورت حال جس کے متعلق حلف اٹھایا جائے

مَسْجُود اِلَیہ

جس کی طرف سجدہ کیا جائے ، جس کی طرف سجدہ کیا گیا ؛ مراد : حضرت آدم علیہ السلام ۔

مَوصُوف اِلَیہ

جس کی طرف اشارہ کیا گیا ہو، جو پہلے مذکور ہوا

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُعْطی اِلَیہ

وہ جس کو کچھ عطا کیا جائے ، وہ جس کو کچھ دیا جائے ۔

مُحَوَّل اِلَیہ

(ریاضی) جس کی طرف تحویل کی جائے (کسر وغیرہ)

مُتَبَدِّلَہ اِلَیہ

جس کی طرف تبدیل ہو ، جہاں تبدیل ہو کر آیا ہو ۔

مُضاف اِلَیہ

(قواعد) وہ اسم، جس کی طرف کوئی دوسرا اسم منسوب کیا جائے، ترکیب اضافی کا وہ جز، جس کی طرف کوئی بات منسوب کی جائے، جیسے: ’دن کا اجالا‘ میں ’دن‘

مَوقُوف اِلَیہ

جس کے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا

مَعْزی اِلَیہ

جس سے منسوب ہو ، منسوب الیہ ۔

مَعْطُوف اِلَیہ

(قواعد) وہ کلمہ یا کلام جو حرف عطف سے پہلے واقع ہو اور جس پر عطف کیا جائے ۔

مَنسُوب اِلَیہ

جس سے منسوب کیا گیا ہو

مُعَرِّف اِلَیہ

جس کو مُتعرف کرایا گیا ، وہ شحص جس کا تعارف کرایا گیا ۔

صَلّٰی اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.

صَلّٰے اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم

خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلَیہ کے معانیدیکھیے

اِلَیہ

ilaihइलैह

اصل: عربی

وزن : 121

اِلَیہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس کی طرف، جس کی طرف، جس کے نام

English meaning of ilaih

Adverb

  • towards him, towards which, whose name

इलैह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उसकी तरफ़, जिसकी तरफ़, जिसके नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone