تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْحان" کے متعقلہ نتائج

اِلْحان

ترنم، خوش گلوئی، لے یا سر میں ادا ہونے کی کیفیت، خوش نوائی، سریلی آواز

اِلْحانی

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر ' لحن سے ادا کرنا ، کے معنی میں مستعمل (عموماً ؛'خوش ' کے ساتھ).

خوش اِلْحان

دلکش اور پُر اثر آواز کا مالک، اچّھی آواز والا، خُوش نوا، خوش آواز

مُطْرِبانِ خُوش اِلْحان

اچھی آواز میں گانے والے ، سریلے گویے ۔

مُرْغِ خُوش-اِلْحان

nightingale, bulbul

طائِرِ خُوش اَلْحان

خوش آواز پرندہ

مُرْغِ خُوش اَلحان

وہ پرند جس کی آواز سریلی ہو، خوش آواز پرند

مُرْغانِ خُوش اَلحان

وہ پرندے جو انتہائی خوش آواز اور خوش گلو ہوں ۔

اِلْحام

گوشت کھانے کو دینا

اِلْحا

झगड़े में डालना।।

خوش اِلْحانی

خوش الحان، سریلا بس، نغمگی، خُوش نوائی، خُوش آوازی, سریلی آواز والا، اچھی آواز والا

اِلْحاق

(حسی یا ذہنی) اتصال، قربت، ملحق ہونا

اِلْحاح

طلب یا گزارش کے موقع پر منت سماجت، عاجزی، رو رو کر اور گڑ گڑا کر عرضداشت

اِلْحاظ

ترچھی نظر سے دیکھنا

اِلْحاف

مانگنے میں اصرار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْحان کے معانیدیکھیے

اِلْحان

ilhaan•इलहान

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: لَحْن

اشتقاق: لَحَنَ

  • Roman
  • Urdu

اِلْحان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ترنم، خوش گلوئی، لے یا سر میں ادا ہونے کی کیفیت، خوش نوائی، سریلی آواز
  • گیت، نغمے
  • پکار، نعرہ

شعر

Urdu meaning of ilhaan

  • Roman
  • Urdu

  • tarannum, Khushaguluu.ii, le ya sar me.n ada hone kii kaifiiyat, Khush navaa.ii, suriilii aavaaz
  • giit, naGme
  • pukaar, naara

English meaning of ilhaan

Noun, Masculine, Plural

इलहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

اِلْحان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone