تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ حُصُولی" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ حُصُولی

وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس چیز کی ذات کے بجائے کسی اور چیز کی ذات سے ہوتا ہے یعنی شے کی صورت جب عالم کےذہن میں حاصل ہوتی ہے تب اس شے کا علم اس کو ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ حُصُولی کے معانیدیکھیے

عِلْمِ حُصُولی

'ilm-e-husuulii'इल्म-ए-हुसूली

عِلْمِ حُصُولی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس چیز کی ذات کے بجائے کسی اور چیز کی ذات سے ہوتا ہے یعنی شے کی صورت جب عالم کےذہن میں حاصل ہوتی ہے تب اس شے کا علم اس کو ہوتا ہے .

English meaning of 'ilm-e-husuulii

Noun, Masculine

  • the science in which a thing is revealed from the essence of something other than the essence of that thing itself, that is, when the form of an object is acquired in the mind of the knower, then he knows that object

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ حُصُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ حُصُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone