تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ رِیاضی" کے متعقلہ نتائج

رِیاضی

عدد اور مساحت کا علم جس میں حساب، علم الحساب، نجوم، موسیقی، جبر و مقابلہ، جراثقال اور ہندسہ وغیرہ شامل ہیں

رِیاضی داں

علم ریاضی کا جاننے والا، ریاضی کا ماہر

رِیاضی دانی

عِلْمِ رِیاضی

علم الحساب، علم حساب، وہ علم جو مختلف عددوں مقداروں اور جسامثوں کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرے نیز اُس سے وہ طریقے حاصل ہوں جس سے مجہول مقداریں مقادیر معلومہ با اختیاری کے وسیلہ سے معلوم ہو جائیں

عُلومِ رِیاضی

حِکْمَتِ رِیاضی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجودِ خارجی میں مادّہ کے محتاج ہوں لیکن وجودِ ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ رِیاضی کے معانیدیکھیے

عِلْمِ رِیاضی

'ilm-e-riyaazii'इल्म-ए-रियाज़ी

اصل: عربی

وزن : 22122

عِلْمِ رِیاضی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علم الحساب، علم حساب، وہ علم جو مختلف عددوں مقداروں اور جسامثوں کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرے نیز اُس سے وہ طریقے حاصل ہوں جس سے مجہول مقداریں مقادیر معلومہ با اختیاری کے وسیلہ سے معلوم ہو جائیں

شعر

English meaning of 'ilm-e-riyaazii

Noun, Masculine

  • mathematics, the abstract science of number, quantity, and space.

'इल्म-ए-रियाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गणितशास्त्र, संख्या, मात्रा और स्थान का सार विज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ رِیاضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ رِیاضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words