تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاضی" کے متعقلہ نتائج

رِیاضی

عدد اور مساحت کا علم جس میں حساب، علم الحساب، نجوم، موسیقی، جبر و مقابلہ، جراثقال اور ہندسہ وغیرہ شامل ہیں

رِیاضی داں

علم ریاضی کا جاننے والا، ریاضی کا ماہر

رِیاضی دانی

عِلْمِ رِیاضی

علم الحساب، علم حساب، وہ علم جو مختلف عددوں مقداروں اور جسامثوں کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرے نیز اُس سے وہ طریقے حاصل ہوں جس سے مجہول مقداریں مقادیر معلومہ با اختیاری کے وسیلہ سے معلوم ہو جائیں

عُلومِ رِیاضی

حِکْمَتِ رِیاضی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجودِ خارجی میں مادّہ کے محتاج ہوں لیکن وجودِ ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاضی کے معانیدیکھیے

رِیاضی

riyaaziiरियाज़ी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَوَضَ

رِیاضی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • عدد اور مساحت کا علم جس میں حساب، علم الحساب، نجوم، موسیقی، جبر و مقابلہ، جراثقال اور ہندسہ وغیرہ شامل ہیں

    مثال - آج ریاضی کی کلاس میں تقسیم کرنے کا طریقہ سکھایا جائے گا

صفت

  • ریاضت کرنے والا، بہت محنت کرنے والا

شعر

English meaning of riyaazii

Noun, Feminine, Singular

  • mathematics

    Example - Aaj riyazi ki claas mein taqsim karne ka tariqa sikhaya jayega

Adjective

  • the one who do practice of particular thing specially in music field, austerity

रियाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • गणित, बीजगणित, गणित विद्या, मैथमैटिक्स, संख्या और पैमाइश के विद्या में गणित, ज्योतिषी, संगीत, प्रतियोगिता और सांख्यिकी आदि शमीलित हैं

    उदाहरण - आज रियाज़ी की क्लास में तक़सीम करने का तरीक़ा सिखाया जाएगा

विशेषण

  • तपस्या करने वाला, अभ्यास करने वाला, मेहनती, परिश्रमी

رِیاضی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words