تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْم طَبْعی" کے متعقلہ نتائج

عِلْم طَبْعی

حکمت کے ایک فن کا نام جس میں فطرتی ، مادی ، قدرتی خواص اشیا اور تحقیقات سے بحث کی جاتی ہے نیز وہ علم جس میں اجسام کے تغیر و تبدل اور ان کی خاصیت کا حال درج ہو ، طبیعیات (انگ : Physics) .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْم طَبْعی کے معانیدیکھیے

عِلْم طَبْعی

'ilm-e-tab'ii'इल्म-ए-तब'ई

عِلْم طَبْعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکمت کے ایک فن کا نام جس میں فطرتی ، مادی ، قدرتی خواص اشیا اور تحقیقات سے بحث کی جاتی ہے نیز وہ علم جس میں اجسام کے تغیر و تبدل اور ان کی خاصیت کا حال درج ہو ، طبیعیات (انگ : Physics) .

English meaning of 'ilm-e-tab'ii

Noun, Masculine

  • physics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْم طَبْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْم طَبْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words