تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلقَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلقَا کے معانیدیکھیے
اِلقَا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی مادی شے کا ڈالنا یا ڈالا جانا
- خداے تعالیٰ کی طرف سے خود بخود انسان پر کسی بات کا انکشاف، الہام، وہ بات جس کا الہام ہو
شعر
غیب سے ہوتے ہیں القا مرے دل میں مضمون
دیکھ فیضان سخن کا ہے خداداد مجھے
English meaning of ilqaa
Noun, Masculine
- sudden involuntary inspiration or flash of knowledge or information, divine inspiration
- throwing down, casting
इल्क़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुबेरपुरी
- पहुँचाना, डालना, दैवी शक्ति द्वारा अनायास मन में कोई विचार उत्पन्न होना, जिससे अनिष्ट से बचाव अथवा इष्ट के ग्रहण की ओर संकेत हो।
- पहुँचाना, डालना, दैवी शक्ति द्वारा अनायास मन में कोई विचार उत्पन्न होना, जिससे अनिष्ट से बचाव अथवा इष्ट के ग्रहण की ओर संकेत हो।
- आठ-दस वर्ष की कन्या।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلقَا)
اِلقَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔