تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلْتِفاتِ پِنْہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِفاتِ پِنْہاں کے معانیدیکھیے
دیکھیے: اِلْتِفات
اِلْتِفاتِ پِنْہاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ
- خفیہ محبت، درپردہ محبت
شعر
شکریہ مگر ناصح تو یہ راز کیا سمجھے
جور برملا ان کا التفات پنہاں ہے
ستم کے رنگ ہیں ہر التفات پنہاں میں
کرم نما ہیں ترے جور سر بسر پھر بھی
English meaning of iltifaat-e-pinhaa.n
Persian, Arabic - Noun, Compound Word
- concealed love, hidden affection
इल्तिफ़ात-ए-पिन्हाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द
- छुपा हुआ प्रेम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْتِفاتِ پِنْہاں)
اِلْتِفاتِ پِنْہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔