تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِزام" کے متعقلہ نتائج

پُرْسِش

پوچھنا، دریافت، استفسار

پُرْسِشِ غَم

پُرْسِشِ اَعْمال

اعمال کا مواخذہ، حشر کے روز لوگوں کے اعمال کی باز پرس

پُرْسِشِ خاطِر

پُرْسِشِ اَحْوال

حالات کی دریافت

ناقابِل پُرْسِش

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِزام کے معانیدیکھیے

اِلْتِزام

iltizaamइल्तिज़ाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: لَزِمَ

اِلْتِزام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا
  • دو امور میں باہم لزوم کی نسبت، ایک دوسرے کے لیے لازم ہونا
  • دوباتوں کا باہم ربط و وصل
  • ترکیب میں جزو دوم کے طور پر "جس کے لیے کوئی بات لازم ہے" کے معنی میں مستعمل

شعر

English meaning of iltizaam

Noun, Masculine

  • being necessary or expedient, being assiduous, taking on one's self, making something compulsory

इल्तिज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वयं लागू की हुई शर्त या प्रतिबंध, आवश्यक क़रार दे लेना
  • दो कार्यों में परस्पर अनिवार्यता का संबंध
  • एक-दूसरे के लिए अनिवार्य होना
  • दो बातों का परस्पर मेल-मिलाप
  • समास में प्रत्यय के रूप में "जिसके लिए कोई बात अनिवार्य है" के अर्थ में प्रयुक्त

اِلْتِزام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِزام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِزام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone