زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
اشتقاق
’’لَزِمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
تلازِمَہ
مضمون کی رعایت سے الفاظ کا استعمال جو صنعت شعری میں داخل ہے، کسی چیز کے سارے یا بعض لوازم کو دوسرے مطلب میں ایسی خوشنمائی کے ساتھ ادا کرنا کہ کوئی لفظ ان لوازم کا بے محل یا ہے معنی نہ ہو
لازِمَہ
وہ امر یا سامان جو کسی کام وغیرہ کے لیے ضروری ہو، جوڑ یا میل کی چیز، منجملہ ضروریات، ضروری اسباب.
مُسْتَلْزِم
جو اپنے اوپر کسی کام کو لازم کر لے، لزوم چاہنے والا، التزام سے کام لینے والا، سزاوار، مستوجب، کوئی کام اپنے اوپر لازم کرلینے والا
مُلازِم
ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔