تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْزاق" کے متعقلہ نتائج

اِلْزاق

چسپیدگی، چپکاو، چپچپاہٹ

اِلْزاقی

الزاق (رک) سے منسوب.

عَمَلِ اِلْزاق

(حیاتیات) بیماریوں کی تشخیص کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں امتحانی نلکیوں کے ایک سلسلے میں خوناب کے مختلف ہلکاؤ بڑھتی ہوئی ترتیب میں ڈالے جاتے ہیں اور پھر ان نلکیوں میں ایک مقررہ مقدار زندہ یا مردہ جراثیم کی ڈالی جاتی ہے موزوں وقفہ تک ان نلکیوں کو معینہ تپش پر رکھنے کے بعد دیکھا جاتا ہے اگر خوناب میں نوعی ضد اجسام موجود ہوں تو فوراً جراثیم ایک دوسرے سے چسپاں ہو کر گروہ بناتے ہیں اس امتحان کے ذریعے فوری طور پر جراثیم کی کشت یا نامعلوم خوناب کی ابتدائی پہچان کی جا سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْزاق کے معانیدیکھیے

اِلْزاق

ilzaaqइल्ज़ाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَزَقَ

اِلْزاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چسپیدگی، چپکاو، چپچپاہٹ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ilzaaq

Noun, Masculine

  • stickiness, adhesiveness, viscosity

इल्ज़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिपकना, चिपकाना, चिपचिपाहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْزاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْزاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone