تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِماعَت" کے متعقلہ نتائج

اِماعَت

ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا .

نُقطَۂ اِماعَت

(طبیعات) وہ در جہ حرارت جس پر کوئی چیز پگھل جاتی ہے (Melting point) کسی ٹھوس مثلاََ پیرا فینی موم کا نقطہ ء اماعت معلوم کر نیکے لئے دھونکنی کے شعلہ کی ایک نلی کو رکھ کر اس طر ح کھینچو کہ ایک پتلی دیوار والی شعری نلی بن جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِماعَت کے معانیدیکھیے

اِماعَت

imaa'atइमा'अत

اصل: عربی

وزن : 112

اِماعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا.
  • ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of imaa'at

Noun, Feminine

  • act of melting, changing gas or solid into liquid, liquefaction

इमा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठोस शरीर या गैस को बहने वाला बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِماعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِماعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words