تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِمارَتی" کے متعقلہ نتائج

عِمارَتی

عمارت کا، عمارت سے متعلق، مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتعمل ہو اس سے متعلق

عِمارَتی گَز

معماری گز ، معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر چار انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے .

عِمارَتی لَکْڑی

وہ خاص قسم کی لکڑی جو عمارت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِمارَتی کے معانیدیکھیے

عِمارَتی

'imaaratii'इमारती

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَمَرَ

عِمارَتی کے اردو معانی

صفت

  • عمارت کا، عمارت سے متعلق، مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتعمل ہو اس سے متعلق

English meaning of 'imaaratii

Adjective

  • building related, of building

'इमारती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इमारत संबंधी, इमारत का
  • इमारत के निर्माण आदि में काम आने वाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِمارَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِمارَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone