تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِمْران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِمْران کے معانیدیکھیے
عِمْران کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت موسیٰ کے والد کا نام نیز حضرت مریم کے والد کا نام
- پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا نام
- آبادی، سماج، معاشرت، رہن سہن
شعر
جب تلک زندہ رہے منصورؔ وہ پورا رہا
مر گئے ابن صفی عمران آدھا رہ گیا
کیا انقلاب آیا بدلی ہوا کچھ ایسی
بیٹے بنے منسٹر عمران مستری کے
وہ ہے عمرانؔ سماجوں کے اصولوں کا غلام
اس کو ناحق نہ محبت کے معانی سمجھا
English meaning of 'imraan
Noun, Masculine
- the name of Prophet Moses's father and Mariya's father name
- the name of Hazrat Ali's father name, the name of Prophet Mohammed's uncle
- population
'इमरान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आबादी, जनसंख्या, हज़रत अली के पिता का नाम, पैग़म्बर मोहम्मद के चचा का नाम, पैग़म्बर मूसा के पिता का नाम तथा हज़रत मरियम के पिता का नाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِمْران)
عِمْران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔