تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمْتِحان" کے متعقلہ نتائج

آزْمائِش

وہ فعل جو تجربہ كرنے كے لیے ہو، امتحان، جانچ، پركھ

آزْمائِش میں ٹَھہَرنا

امتحان میں پورا اترنا

آزْمائِشی

آزمائش سے منسوب، امتحانی، تجرباتی، امتحانی، عملی

آزْمائِشِ عِشْق

آزْمائِش میں آنا

جانچا جانا، پركھا جانا، تجربے یا امتحان كے بعد معلوم ہونا

آزْمائِشی وَرْژَن

تجرباتی یا امتحانی شکل یا حالت

ذِہْنی آزْمائِش

ایسا امتحان جو آدمی کی ذہانت کا اندازہ کرنے کے لیے لیا جائے

کَڑی آزْمائِش

سخت امتحان ، سخت مُشکل مرحلہ ، مرحلہ ، آزمائش کی گھڑی.

قابِلِ آزْمائِش

پَیمائِش و آزْمائِش

نا قابِلِ آزْمائِش

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمْتِحان کے معانیدیکھیے

اِمْتِحان

imtihaanइम्तिहान

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: مَحَنَ

اِمْتِحان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آزمائش، ابتلا، جانچ، پرکھنے کا عمل

    مثال - طلبا امتحان قریب ہونے پر پڑھائی میں من لگاتے ہیں

  • تحقیق، تفتیش، دریافت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of imtihaan

Noun, Masculine

इम्तिहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمْتِحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمْتِحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words