تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِہْنی آزْمائِش" کے متعقلہ نتائج

ذِہْنی آزْمائِش

ایسا امتحان جو آدمی کی ذہانت کا اندازہ کرنے کے لیے لیا جائے

ذِہْنی

ذہن سے منسوب، دماغی، عقلی

زاوِیَۂ ذِہْنی

اندازِ فکر ، نُقطۂ نظر.

ذِہْنی اَمْراض

دماغی بیماریاں، پاگل پن کی بیماریاں

ذِہْنی سالِمات

(نفسیات) شعور کے سب سے چھوٹے ٹکڑے یا ناقابلِ تحویل عناصر .

ذِہْنی ہَسْپَتال

رک : ذہنی شِفاخانَہ .

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

ذِہْنی اَمانَت

(قانون) ذہنی امانت اسوقت کہی جاتی ہے جب قایم کنندہ کا صریح یا معنوی منشاء ظاہر نہ ہوتا ہو لیکن اکوئٹی (اصولِ معدلت اس کے الفاظ یا افعال کی یہ تعبیر کرتی ہے کہ امانت قائم ہوئی .

ذِہْنی یَگانَگَت

ذہنی ہم آہنگی ، فِکر و خیال کا اِتّحاد ، ایک ہی طرح کی سوچ .

ذِہْنی رِیاضَت

دماغی محنت، طویل غور و فکر

آزْمائِش میں ٹَھہَرنا

امتحان میں پورا اترنا

ذِہْنی اِخْتِلال

دماغی خلل

ذِہْنی ساخْت

ذہنیت، سوچ کا انداز

ذِہْنی بُلُوغَت

رک : ذہنی بُلُوغ .

ذِہْنی بَٹْوارا

ایک ذہنی بیماری جس میں خیالات، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے

ذِہْنی کَشْمَکَش

دماغی اُلجھن، تذبذب

ذِہْنی بُلُوغ

ذہن کی بلوغت ، فکر و خیال کی پختگی .

بَد ذِہْنی

ذِہْنی اِفْلاس

کم عقلی، فکری یا علمی کم مایگی، فہم و دانش کا فقدان

ذِہْنی تَصْویِر

کسی شے یا واقعہ کا صحیح تصوّر جو اصلی کیفیت کے بیان سے قائم ہو

ذِہْنی صِحَت

دماغی تندرستی

ذِہْنی بُرادَہ

(نفسیات) شعور کے بہت چھوٹے چھوٹے ذرّے جن سے احساسی عناصر مرکب ہوتے ہیں .

ذِہْنی عُمْر

کس بچّے کی ذہنی نشو و نما کا درجہ جو اس عمر کے لحاظ سے متعین کِیا جائے جس میں ایک اوسط ذہن کا بچّہ اس درجے تک پہن٘چتا ہے .

ذِہْنی عَمَل

دماغ کا فعل، سوچ یا تفکر کا سلسلہ

ذِہْنی صَناعَت

ذہن سے متعلق عِلم یا سائنس

لُزُومِ ذِہْنی

ایک بات سے دوسری بات کا خیال لازماً آنا

ذِہْنی وَرْزِش

بے کار دماغی مشغلہ ، بے مقصد غور و فکر .

ذِہْنی صَداقَت

ذہنی سچائی، خلوص

ذِہْنی اُفْتاد

ذہنیت، اندازِ فکر، سوچنے کا نظریہ

ذِہْنی وُجُود

ایسی شے جو محض خیال یا تصوّر میں موجود ہو

ذِہْنی مَواد

(نفسیات) رک : ذہنی بُرادہ .

ذِہْنی اُفُق

فہم و اِدراک کی حدیں، علم و شعور کا دائرہ

ذِہْنی تَحَفُّظات

شرائط یا اِستثناء جو ظاہر نہ کیے جائیں لیکن جن کی پابندی کا ارادہ ہو

کُشادَہ ذِہْنی

وسیع النظری ، کُھلے ذہن کا مالک ہونا .

ذِہْنی خَواصِیَّہ

عقل و دانش کے لحاظ سے ممتاز ترین طبقہ .

ذِہْنی تَفْرِیح

ایسی بات یا کام جس سے دماغ کو تازگی اور فرحت محسوس ہو

ذِہْنی اِنْفِجار

عقلی اور فکری قوّتوں کی جولانی ، عِلم و ہنر کی ترقی .

ذِہْنی پَراگَندَگی

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

ذِہْنی نَقْشَہ

(نفسیات) خیالی خاکہ ، اس میں معروضات کی وہ ہمہ اقسام یادیں شامل ہو سکتی ہیں جن کا اِدراک ہم نے اپنے چلنے پِھرنے کے دوران کبھی ایک مرتبہ کِیا ہو .

ذِہْنی اِرْتِفاع

ذہنی طور پر جذبے یا جبلّت کو فروتر موضوع سے ہٹا کر برتر موضوع سے وابستہ کرنے کا عمل

ذِہْنی دِیانَت داری

سوچ یا خیال کی راستبازی ، نیک نیتی .

ذِہْنی تَعَیُّنات

ذہن میں کسی چیز کے متعلق اعتبار کی ہوئی خصوصیات .

مَعْہُود ذِہْنی

رک : معہود ذہن

قُوائے ذِہْنی

ذِہْنی عَیّاشی

خیالی عیش و عشرت، دماغی لذّت اندوزی، بے راہ روی

ذِہْنی شِفا خانَہ

دماغی مریضوں کا ہسپتال .

اِنْتِقالِ ذِہْنی

شَقِّ ذِہْنی

(طب و نفسیات) ایک ذہنی مرض جس میں خیالات ، احساسات اور اعمال کے درمیان ربط ٹوٹ جاتا ہے اور مریض اکثر وہموں میں مبتلا رہتا ہے

آزْمائِش

امتحان، جانچ، پركھ، وہ فعل جو تجربہ كرنے كے لیے ہو

کَڑی آزْمائِش

سخت امتحان ، سخت مُشکل مرحلہ ، مرحلہ ، آزمائش کی گھڑی.

قابِلِ آزْمائِش

آزْمائِش میں آنا

جانچا جانا، پركھا جانا، تجربے یا امتحان كے بعد معلوم ہونا

پَیمائِش و آزْمائِش

نا قابِلِ آزْمائِش

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِہْنی آزْمائِش کے معانیدیکھیے

ذِہْنی آزْمائِش

zehnii-aazmaa.ishज़ेहनी-आज़माइश

ذِہْنی آزْمائِش کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • ایسا امتحان جو آدمی کی ذہانت کا اندازہ کرنے کے لیے لیا جائے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़ेहनी-आज़माइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एसी परीक्षण जो किसी व्यक्ति की बुद्धि का आकलन करने के लिए ली जाए

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِہْنی آزْمائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِہْنی آزْمائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words