تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِناد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِناد کے معانیدیکھیے
عِناد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دشمنی، بیر، کینہ، مخالفت، سرکشی، کج روی، گمراہی
- (منطق) تناقض ، ضدِ ہم دگر
شعر
دوستی ایک سے بھی تجھ کو نہیں
اور سب سے عناد ہے ہم کو
روشن چراغ ہو یا دل تاباں قلم ہو یا خرد
گرد شب خیال سے ان کا عناد ایک ہے
طبع شعور و فکر کی زد پر رہا ہے اختیار
صدیوں سے شیخ و شاہ کو ہم سے عناد ایک ہے
English meaning of 'inaad
Noun, Masculine
- enmity, hostility, ill will
'इनाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विरोध भाव, द्वेष भाव
- वैमनस्य
- शत्रुता, वैर, दुश्मनी, द्वेष, कीना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِناد)
عِناد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔