زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’منطق‘‘ سے متعلق الفاظ

’’منطق‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اَجْناس

اشیا ، چیزیں ، سامان، قسم، اسباب

اِحْتِمال

امکان، گنجائش، ممکن یا متوقع ہونے کی صورت

اِسْتِخْراج

نکلنا یا خارج ہونا

اُسْلُوب

(منطق) دلیل منطقی کی سولہ مقرر اشکال میں سے ہرایک شکل

اَشْکال

اصنام، بت

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اِفْتِراض

(لفظاً) فرض ، فرض ہونا ، جیشے : افتراض طاعت ، (مراداً) لشکر کی تنخواہ ، فوج کا تنخواہ لینا.

اِفْتِراضی

(منطق) قضیۂ جزئیہ سے بنایا ہوا قضیہ کلیہ.

اِقْتِرانی

اقتران سے منسوب

اِلْزامِی جَواب

(منطق) معترض کا اعتراض رفع کرنے کی بجائے ویسا ہی اعتراض اُس پر وارد کر دینا جیسا کہ اس نے کیا ہے

اِنْفِصال

فیصلہ (جس سے معاملہ ختم ہوجائے)

اِنْفِصالی

(منطق) وہ قیاس جس میں ایک مقدمہ قضیۂ منفصلہ ہو اور دوسرا مقدمہ قضیۂ حملیہ اسے انفصالی حجت بھی کہتے ہیں۔

اِنْفِعال

منفعل ہونے کی کیفیت، شرمندگی، خجالت

اِنّی

(لفظاً)جو تحقیق یا یقین کے ساتھ ثابت ہو، (منطق) وجود معلول کے علت پر استدلال کرنا(برہان یا استدلال وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

اَنْواع

وہ خاص افراد جو عام کے تحت ہوں ( جیسے آدمی ، گائے ، بیل ، اونٹ وغیرہ سب حیوان کے تحت ہیں )

اَوساط

متوسط درجے کے (لوگ)

اَوسَط

درمیان، بیچ

بات نِکاس

(منطق) منطق استخراجی (رک)

بَدِیہی

جس کے سمجھنے یا سمجھانے میں غور و فکر نہ کرنا پڑے، صریح، کھلا ہوا، یقینی، جو فطری یا قدرتی طور پر معلوم ہو

بُرْہان

کھلی نشانی جسے بَیِّنَہ کہتے ہیں

بَسِیط

وسعت، پھیلاو (مجازاً) فرش، سطح

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

پھانکی

پھل وغیرہ کی قاش

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تام

شام، تاریکی، گھبراہٹ، بے چینی

تَبْکِیت

بحث می غلبہ حاصل کرنا ، اس طرح قائل کرنا کہ پھر بات کرنے کی جرات نہ ہو ، من٘ھ بند کر دینا .

تَسَلْسُل

سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت

تَصْدِیق

بچوں کے سن شعور کو پہنچنے پر ان کی عیسوی دین کی تعلیم و تلقین کی رسم

تَصَوُّر

(منطق) کسی شے کی صورت کا حکم کے بغیر ذہن میں آنا، وہ خیال جس پر کوئی حکم نہ لگایا گیا ہو

تَصَوُّر فَقَط

(منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت کا اعتقاد نہ ہو.

تَصَوُّرِ مُطْلَق

(منطق) کسی شے کی صورت کا ذہن میں حاصل ہوجانا ، علم.

تَعْکِیس

(منطق) عکس کرنا، عکس لینا

تَفاعُل

کسی امر کا مناسب طریقۂ عمل جس سے اس امر (چیز یا شخص) کا مقصد پورا ہوتا ہو ، فعلی اثر.

تَق٘لیِب

کھونا یا جھوٹا قرار دینا

تَمْثِیل

مثال، نظیر، تشبیہ

تَناقُض

ایک دوسرے کی ضد ہونا، تضاد، اختلاف، ناہمواری، بے ربطی

تَوافُق

موافقت، مطابقت، یکسانی

جَدَل

لڑائی، جنگ، رزم، معرکہ، کارزار، رن، دنگا، فسا د (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)

جُز

پارہ، ٹکڑا، حصّہ

جَماعَت

گروہ، جتھا

جِنْس

قسم ، طرح.

جِنْسِ عالی

(منطق) وہ اعلیٰ قسم جس کی کئی نوع ہوں.

جِنْس مُشْتَرَک

ایسی شے جس کے مالک ایک سے زیادہ ہوں

جِہَت

سمت، طرف، جانب، رخ

حاصِلِ تَصَوُّر

(منطق) تصور کرنے کے عمل ، عمل کا نتیجہ.

حَدِ اَوْسَط

(منطق) اشکال میں صغریٰ و کبریٰ کا وہ مشترک جزو جس پر قیاس یا نتیجے کا دارو مدار ہوتا ہے

حَدِ عام

(منطق) ایسا نام جو ایک ہی معنی سے متعدد افراد کے لئے محمول ہو سکے

حَدِ وَصْفی

(منطق) وہ لفظ یا اسم جو کسی شے یا شخص کی وصفیت پر دلالت کرتا ہو؛ اسم صفت

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

حَدُّ الْجَمْع

(منطق) اسم جمع پر دلالت کرنے والا لفظ جیسے: خاندان، قبیلہ، فوج، کلب وغیرہ

حَدِّ اَکْبَر

(منطق) موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں محمول نتیجہ ک حّدِ اکبر کہتے ہیں.

حَدِّ تام

(منطق) حدِّ تام وہ معرف ہے جو جنسِ قریب اور فصلِ قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے .

حَدِّ جُزْئی

(منطق) ایسا نام جو کہ اسی معنی میں ایک ہی فرد کے لیے مستعمل ہو سکے.

حَدْس

دانائی ، زیرکی ، ذہانت ، فراست.

حُدُودِ اِضافی

(منطق) ایسے حدود کو جو کہ ایک شے یا صفت کی معینہ نسبت سے موصوف کریں حدودِ اضافی کہتے ہیں.

حُدُودِ جَمْع

(منطق) رک: حدالجمع.

حُدُودِ وَصْفی

(منطق) اسمائے وصفی.

حَقِیقِیَّہ

(منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)

حُکْم لَگانا

(منطق) تصوّر میں اپنی رائے کو دخل دینا (خواہ یہ رائے ایجابی ہو یا سلبی ، مثلاً تصور روح کے متعلق اپنے ذہن میں یہ سمجھ لینا کہ روح کو فنا نہیں)

خِطابی

خِطاب سے منسوب، زبانی گُفتگو سے متعلق

خِطابِیات

عقلی دلیل کے بجائے کِسی تمثیل سے بات کو منوا لینا

خود مُتَوافِق

(منطق) اپنے سے مناسبت رکھنے والا

خَیالی

خیال سے منسوب یا متعلق، تصوراتی، تخیلی، ذہنی

دَلائِلِ لَمی

(منطق) اعتراض ، حُجّت .

دَلالَت

رہنمائی، سفارش، حمایت

دَلِیل

(منطق) وہ شے جس کا علم دوسری شے کے علم کا سبب یا علامت ہو

دَور

(کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.

رابطَہ

ملانے یا منسلک کرنے یا وابستہ کرنے والی چیز .

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

رَسْمِ ناقِص

(منطق) وہ معرّف ہے جو جنسِ بعید اور خاصہ سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف جسم ضاحک سے ، محض خاصہ یا عرضِ عام سے جو تعریف ہوتی ہے اس کو بھی رسم کہتے ہیں

رَفْع

کسی کیفیت کے ہٹ جانے دور ہو جانے یا زائل ہو جانے کا عمل (مجازاً) دور، ختم، محو

سالِبَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .

سَلْب

مال غنیمت، لوٹ کا مال، جنگ میں مقتول کا ذاتی سامان (اسلحہ)

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سَوالِب

(منطق) منفی جُملے.

شاخِص

(منطق) وہ مفہوم لفظ کا جس میں شرکت کا اصلاً تصور نہ ہوسکے اور معنی شاخص ہے اور اس اعتبار سے جو لفظ اس پر دلالت کرے وہ لفظ شاخص ہے

شَرْطِیّات

(منطق) وہ قضیے جن میں ایک شے کے ہونے کی شرط پر دوسری شے کے ہونے یا نہ ہونے کا حکم لگایا جائے یا جن میں منافات یا عدم منافات کا حکم ہو .

شَکْلِ اَوَّل

(منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو .

شَکْلِ دوم

(منطق) استدلال کا دوسرا درجہ جہاں اصول و ضوابط کی بدلی ہوئی صورت درپیش ہوتی ہے.

صُورَتِ نَوعِیَّہ

(منطق) وہ قوّت جس کا تعلق مرکب اشیا سے ہو (جیسے افیون میں برودت پیدا کرنے کی قوت).

ضَرْب

مارپیٹ، مارنا

ضَرُوب

ضرب کی جمع، (منطق) وہ ہیئتیں جو صغریٰ، کبریٰ کے ایجابِ سلب میں اختلاف کی وجہ سے پیدا ہوں

ضَرُوریُ الْعَدَم

(منطق) جس کا نہ ہونا لازمی ہو ، ممتنع .

ضَرُوریُ الْوُجُود

(منطق) جس کا ہونا لازمی ہو ، واجب ۔

طَبائِع

طبیعتیں، مزاج

عُرْفِیَۂ خاصَّہ

(منطق) وہ عرفیۂ عامہ جو مقیّد ہو لادوام ذاتی سے.

عُرْفِیَۂ عامَّہ

(منطق) وہ موجّہہ ہے جس میں ثبوت یا سلبِ محمول کا موضوع کے لیے جب تک موضوع کسی وصف کے ساتھ موصوف ہے دائمی ہو.

عِلّت

وہ چیز جو کسی دوسری چیز کے وجود کا سبب ہو، وجہ، سبب

عِلْمِ جَدَل

(منطق) وہ علم جو انسان میں قوت استدلال کا ملکہ پیدا کرتا ہے اور اسے یہ سکھاتا ہے کہ حریف کو کس طرح دلیل سے شکست دی جائے ، علمِ دلیل .

عِناد

دشمنی، بیر، کینہ، مخالفت، سرکشی، کج روی، گمراہی

عِنادِیَہ

عناد (رک) سے منسوب ؛ (منطق) وہ منفصلہ جس میں منافات اجزا کی ذات یعنی کسی علاقہ کی وجہ سے ہو ۔

عَکْس

۱. الٹ ، التا کرانا ، منقلب کرنا ، تقلیب .

عَکْسِ مُستَوی

(منطق) قضیے کے موضوع کومحمول اور محمول کو موضوع اس طرح بنانا کہ ان کا صدق اور کیف علیٰ حالہ باقی رہے نیز وہ نیا قضیہ جو اس طرح صورت پذیر ہوا ہو.

غَیر مَحْصُور

(منطق) مہمل ، بے معنی ، (لفظاً) حصار سے باہر.

غَیر ناطِق

جو گفتگو نہ کر سکے، نہ بولنے والا، عقل نہ رکھنے والا

فَصْل

دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، جُدائی، علیحدگی دُوری، بُعد

قانُونِ تَعْلِیل

(منطق) وجہ بتانے یا دلیل لانے سے متعلق قانون ، وہ قانون جو کسی چیز کی عِلّت ثابت کرے.

قَرِیب

پاس، نزدیک

قَضِیۂ شَرْطِیَہ

(منطق) وہ قضیہ جس کی ترکیب دو قضیوں سے ہو یا اس میں کسی شے کے ثبوت یا نفی کا حکم نہ ہو.

قَضِیّہ

(منطق) وہ جملہ جو صدق و کذب کا احتمال رکھتا ہو، جملۂ خبریہ

قِیاس

جانچ

قِیاسِ بُرْہانی

(منطق) وہ قیاس جو مقدمات یقینیہ یا بدیہیہ سے مرکب ہو ، وہ شکل (استدلالی) جس کے صغریٰ و کبریٰ بدیہی اور یقینی ہوں.

قِیاس تَمْثِیلی

(منطق) وہ قیاس جس میں ممائل صورتوں کو مدِنظر رکھ کر نتیجہ نکالنا یا حکم لگانا.

قِیاسی

خیالی

لُزُومِیّات

. لازمی امور ؛ (منطق) کئی لزومیہ (رک)

لُزُومِیَّہ

(منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں مقدم و تالی (موضوع و محمول) کے باہم علاقے کی بِنا پر کوئی حکم لگایا جائے

لِمّی

(منطق) وہ برہان، جس میں علَت سے معلول پر دلیل لائیں

لِنگ

عضوِ تناسل ، ذَکر ، یا اس کی مورتی.

مُتَبائِنان

دو متبائن اشیا ؛ (منطق) دو مختلف المعانی الفاظ ۔

مُتَضائِف

(منطق) وہ لفظ یا نام جو دو طرفہ نسبت پر دلالت کرے

مَتی

مت، نہیں

مُحال بِالذّات

جو بذات خود ناممکن ہو

مَحْصُورَہ

(منطق) وہ جملہ جس کا موضوع کلی اور حکم افراد موضوع پر ہو اور اس کی مقدار بھی بیان کی گئی ہو

مَخْصُوصَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع معین اور مخصوص ہو

مَدْلُوْل

ثبوت

مُسْتَقِلَہ

(طبیعیات) رک : مستقل معنی نمبر (ب) ۲ ، ثابتہ ۔

مَشْرُوطَہ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں خاص شرط پائی جائے (مشروطہء عامہ کے مقابل)۔

مَشْرُوطَہ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں شرط پائی جائے

مُطْلَقَہ

(قواعد) استعارے کی ایک قسم جس میں مستعارلہ‘ اور مستعار منہ‘ کسی کے بھی مناسبات مذکور نہ ہوں

مُعْتَدِلَہ

(جغرافیہ) وہ (منطقہ) جہاں نہ سردی زیادہ ہوتی ہے نہ گرمی ۔

مَعْدُودی

معدود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (منطق) تعدادی ۔

مُعَرَّف

بتلایا گیا ، تعریف کیا گیا

مَعْقُول

خاطر خواہ

مَعْلُولات

(منطق) کسی سبب سے ظاہر ہونے والے نتیجے ۔

مُغالَطَہ اِنتاج

(منطق) ایسا نتیجہ جو مقدموں سے نہ پیدا ہوتا ہو اس کو تسلیم کر لینا مختلف صورتوں میں تجاہل ہے یعنی بغیر مقدمہ کے نتیجہ کو تسلیم کر لینا

مُفارِق

۱ ۔ جدا ، علیحدہ ، الگ ؛ فرق کرنے والا ، جدا کرنے والا ، تفریق کرنے والا ، الگ کرنے والا ۔

مُقاطِع

کاٹنے والا، قطع کرنے والا

مِقدارِ مُطلَق

(منطق) جسم مطلق مقدارِ مطلق ہے اور جسم خاص مقدارِ خاص ہے

مُقَدَّمَتَین

دونوں مقدمے ؛ (منطق) قیاسی منطق کے صغریٰ و کبریٰ ۔

مُقَدَّمَہ

عنوان

مُقَدَّمَہ طَبِیعَت

(منطق) معاملہء دل ، دلی جذبات ۔

مُقَدَّمَہ عَقل

(منطق) معاملہ عقلی (دلی جذبات کے مقابل) ۔

مَقُولاتِ عَشَر

(منطق) ممکن الوجود کی دس قسمیں (۱) جوہر ، (۲) کیف (= کیفیت یا حالت) ، (۳) کم (= مقدار یا تعداد) ، (۴) این (= محل یا ظرف) ، (۵) متیٰ (= زمانہ) ، (۶) اضافت (= نسبت) ، (۷) وضع (= جگہ) ، (۸) فعل (= تاثیر) ، (۹) انفعال (= تاثر) ، (۰۱) ملک (آخر کے نو مقولے اعراض کہلاتے ہیں)

مَقُولَہ

دوسرے کی کہی ہوئی بات، کہن

مُقَوَّم

(طب) جس کا قوام بنایا جائے، قوام بنایا ہوا

مُلازَمَہ

(منطق) باہم ایک دوسرے کو لازم و ملزوم ہونا ، ایک حکم کا دوسرے حکم کے لیے مقتضی ہونا ۔

مَلْزوم

جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

مَلْفُوظَہ

۱۔ رک : ملفوظ ۔

مُمکِن

(طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا

مُمکِنات

ہو سکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو، وہ باتیں جن کا ہونا ممکن ہو

مُمکِنَہ

ممکن، جو ہو سکتا ہو نیز جو کچھ موجود ہے، جو کچھ خیال میں آ سکتا ہے

مُمکِنَۂ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں ایجاب و سلب اور وجود و عدم دونوں جانب ضرورت مطلقہ کا ارتفاع و سلب ہو

مُمکِنَۂ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں جانب مخالف کی ضرورت کے سلب کا حکم بہ امکان عام کیا جائے ۔

مَنطِقی اِثباتِیَت

(منطق) یہ نظریہ کہ قضایا کی بحث محض لفظی بحث ہے اور منطق دراصل لسانیاتی تحقیق کی ایک شاخ ہے (Logical Piositivism) ۔

مَنطِقی اِستِدلال

(منطق) علم منطق کے اصول کے مطابق استدلال ، منطقی دلیل ۔

مَنطِقی اِنتاج

(منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شئے کے اندر اس حاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں ۔

مَنع

۱۔ جس کی ممانعت ہو ، ممنوع ، رو ک ، ممانعت ، عدم اجازت ۔

مُنفَصِلَہ

علاحدہ، جدا

مَنْفِی

(مجازاً) غیرمستحسن، ناپسندیدہ، برا، تخریبی

مَنقُول

نقل کی ہوئی عبارت نیز تصویر

مَنقُولِ اِصطِلاحی

(منطق) ایسا لفظ جس کی ناقل کوئی خاص جماعت ہو۔

مَنقُولِ شَرَعی

(منطق) شرع کا روایت کردہ ، شرع میں بیان کیا ہوا (جیسے الصلوٰۃ ، پہلے دعا کے معنی میں تھا اور اب ارکان مخصوصہ میں مستعمل ہے) ۔

مَنقُولِ عُرفی

(منطق) جس کا نقل کرنے والا یا راوی عرف عام (عوام) ہو (جیسے لفظ دایہ کہ زمین پر تمام چلنے والوں کے لیے وضع ہوا اور اب صرف چوپایوں کے لیے مستعمل ہے) ۔

مُوجِبات

۱۔ موجب کی جمع ، ضروری باتیں ، اسباب ، وجوہات ، واجب باتیں ، واجب کام

مُوجِبَہ

(منطق) اثباتی، مثبت، اقراری، جس میں ہونا، ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) سالبہ کا نقیض، ضروری چیز

مَوجُود ذِہنی

(منطق) وہ چیز جو خارج میں نہ ہو مگر پائی جاسکے ، جس کا وجود ذہن اور تصور میں ہو

مَوجُودِ عِلمی

(منطق) جو بذات ِخود موجود نہ ہو ، خیالی ، محسوس کیا جانے والا ، جو اس طرح موجود نہ ہو کہ اس کی طرف اشارہ کرسکیں (جیسے رنگ کہ دوسری شے میں مل کر پایا جاتا ہے)

مَوجُود فِی الخارِج

(منطق) وہ جو خارج میں پائی جائے، جس کی طرف اشارہ کیا جاسکے کہ یہ ہے، جو خارج میں موجود ہو اور خیالی نہ ہو

مَوضُوع

(مراداً) (کسی امر کے لیے) بنا ہوا، ٹھہرایا ہوا

مُہمَلَہ

مہمل (فرہنگ عامرہ) خالی، معطل، مراد : (وہ حرف) جس پر نقطہ نہ ہو، غیر منقوط

نتیجہ

فائدہ ، غرض ، مطلب ۔

نَظَرِیَّہ تَناقُض

(منطق) دو قضیوں کا ایجاب و سلب میں اختلاف کہ ایک کو اگر سچا مانا جائے تو دوسرے کو جھوٹا ۔

نَقض

توڑنا، ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ٹوٹنے کا عمل

نَقِیض

متضاد، متبائن

نوع

ایک جیسی خصوصیات اور خوبیاں رکھنے والے افراد کا گروہ

واجِبُ الوُجُود

جو اپنے وجود سے خود قائم ہو، جس کی ذات اپنے وجود یا بقا کے لیے غیر کی محتاج نہ ہو، جو حادث نہ ہو، قدیم، مراد : اللہ تعالیٰ

وِجْدان

یقین، اعتماد، تیقن، اعتبار، بھروسا، ایقان

وِجدانِیات

(منطق) ادراک جس کی تصدیق حواس ِباطنی کے ذریعے ہو ؛ جیسے : بھوک پیاس کا احساس ۔

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

وَحدانی ذات

(منطق) واحد ذات ، اکیلی ذات ، تنہا ہستی ۔

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

وَحْدی اِضافَت

(منطق) وہ اضافت جس کے حیطہ اور عکس حیطہ میں ایک سے زائد حدود داخل نہ ہوں ، غیر تفاعلی اضافت ۔

وَصفی

وصف کا، خوبی کا، تعریفی، توصیفی نیز وصف کے لحاظ سے، صفتی، جو نسبتی نہ ہو

ڈَبَل تَرازُو

(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

کَمالِ اَوَّل

(منطَق) وہ صفت یا خوبی جس سے موصوف کی نوعیت مکمل ہوتی ہو .

کَمالِ ثانی

(منطَق) وہ خوبی جس سے موصوف کی ذات میں کسی فضیلت اور شخصی کمال کا اضافہ ہوتا ہو .

ہیتُو

وجہ سے، سبب سے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words